پاکستان شائع 21 اکتوبر 2024 07:47pm مردان میں دو خواجہ سرا ذبح کردیے گئے ملزمان واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب
پاکستان شائع 26 ستمبر 2024 02:11pm مردان: گودام کے اندر دھماکا، 5 افراد زخمی زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2024 12:10am مردان میں نامعلوم شخص نے 16 سالہ نوجوان کی زبان کاٹ دی پولیس نے والد کے مدعت میں نامعلوم نقاب پوش شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
پاکستان شائع 16 ستمبر 2024 09:22pm مردان: کنٹونمنٹ بورڈ نے رہائیشوں کے گھروں کو تالے لگا کر مسمار کردیا رہائشی خواتین کا کنٹونمنٹ بورڈ انتظامیہ کے خلاف چھاؤنی روڈ پر احتجاج
پاکستان شائع 14 ستمبر 2024 04:53pm مردان: رستم جبران پہاڑی پر آسمانی بجلی گرنے سے 5 افراد جاں بحق جاں بحق افراد میں 2 کا تعلق پشاور، 2 کا چارسدہ اور ایک کا سرخڈھیری سے ہے
پاکستان شائع 04 ستمبر 2024 12:25pm درختوں کی کٹائی میں ملوث ملازمین اور افسران کو نوکریوں سے نکال دینا چاہیئے، چیف جسٹس عدالت نے خیبرپختونخوا حکومت سے محکمہ جنگلات کے پانچ سالہ بجٹ کی تفصیلات طلب کرلیں
پاکستان شائع 01 ستمبر 2024 04:55pm مردان : گھریلو تنازعے پر شوہر کی فائرنگ، بیوی اور کمسن بیٹا قتل مقتولہ ملزم کی دوسری بیوی تھی اور الگ گھر میں رہائش پذیر تھی، پولیس
پاکستان شائع 25 اگست 2024 02:30pm علیمہ خان نے عمران خان کی رہائی کیلئے مہم چلانے کا اعلان کردیا علیمہ خان کا پشاور اور مردان کا دورہ، کارکنوں نے پارٹی قیادت کیخلاف شکایات کے انبار لگا دیے
پاکستان شائع 29 جولائ 2024 11:36pm مردان میں پولیس اسٹیشن پر گرینیڈ حملہ، پولیس اہلکار شدید زخمی حملہ آور رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھا کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے
پاکستان شائع 20 جولائ 2024 03:25pm مردان میں نجی اسپتال کے ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت سے 6 سالہ لڑکا جاں بحق کاٹلنگ کے رہائشی سلمان کے گلے میں تکلیف تھی، ڈاکٹرز نے علاج کیا تو حالت بگڑ گئی اور وہ جانبر نہ ہوسکا۔
پاکستان شائع 19 جولائ 2024 10:07am مردان میں پولیس چوکی پر فائرنگ سے ایک اہلکار شہید فائرنگ کا واقعہ تخت بھائی آثار قدیمہ پولیس چوکی پر پیش آیا، حملے میں 2 اہلکار زخمی بھی ہوئے
پاکستان شائع 18 جولائ 2024 05:01pm برقعہ پوش خواتین کی رکشہ سوار اور ڈرائیور پر فائرنگ، ایک شخص قتل برقعہ پوش خواتین سواری بن کررکشہ میں بیٹھی تھیں، پولیس
پاکستان شائع 13 جولائ 2024 06:12pm بارودی مواد برآمدگی کیس: مردان سینٹرل جیل میں قیدی ہلاک قیدی کا تعلق چارسدہ کے علاقے شبقدر سے ہے
پاکستان شائع 12 جولائ 2024 11:29pm مردان : پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ، نوجوان جاں بحق، 2 اہلکار زخمی جوابی فائرنگ سے حملہ آور فرار ہوگئے، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جولائ 2024 08:26pm مردان : بم دھماکے میں 3 افراد جاں بحق، بچوں سمیت 8 زخمی ہوگئے پولیس نے آس پاس کے علاقوں سے 5 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا
پاکستان شائع 03 جولائ 2024 09:49am وزیرخوراک خیبرپختونخوا نے گرڈ اسٹیشن میں داخل ہوکر 5 سے زائد فیڈرز پر بجلی بحال کرادی متعلقہ فیڈرز پر لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 18 گھنٹوں سے زیادہ تھا، لوڈشیڈنگ نے عوام کا برا حال کردیا، ظاہر شاہ طورو
پاکستان شائع 24 جون 2024 06:30pm مردان: سینٹرل جیل میں قیدیوں کی بھوک ہڑتال، 2 کی حالت غیر ہوگئی قیدیوں کا وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور سے نوٹس لینے کا مطالبہ
پاکستان شائع 19 جون 2024 06:48pm خیبر : زمین کے تنازعے پر فائرنگ، 4 چچا زاد بھائی قتل مردان میں نوجوان نے ماں باپ اور دو بھائیوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
پاکستان شائع 30 مئ 2024 12:05pm مردان میں فائرنگ، پراپرٹی ڈیلر سمیت 2 افراد جاں بحق نامعلوم افراد نے محمد اسماعیل کو گھر کے باہر اور مدرسے کے طالب علم کو مردان روڈ پر نشانہ بنایا
پاکستان شائع 13 مئ 2024 01:38pm احاطہ عدالت میں خاتون نے باپ اور بھائی کے قالتوں پر پستول تان لی، فوٹیج وائرل خاتون پستول لوڈ رکھنے لگی کہ عدالت کے احاطے میں شور مچ گیا
پاکستان شائع 19 اپريل 2024 11:27pm گھریلو تنازعہ پر سسر کی فائرنگ، بہو اور پوتا قتل پولیس نے موقع پر پہنچ کر ملزم مظفر کو آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا
پاکستان شائع 16 اپريل 2024 08:10pm منڈی بہاؤالدین : بیٹے نے والد کے دوست کے ساتھ مل کر والد کو قتل کر دیا مردان میں بیٹے نے باپ کو موت کے گھاٹ اتار دیا، پولیس کو 8 ماہ پرانی لاش مل گئی
پاکستان شائع 08 اپريل 2024 02:10pm عید الفطر پر مردان میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ڈپٹی کمشنر مردان فیاض خان شیرپاؤ نے اعلامیہ جاری کردیا
پاکستان شائع 04 اپريل 2024 09:59am مردان میں سفاک شوہر نے بیوی کو قتل کرکے باتھ روم میں دفن کردیا اکثر ناچاقی رہتی تھی، بیوی کے بھاگ جانے کا ڈراما رچایا، پولیس نے ملزم کے بھائیوں کو گرفتار کرلیا
پاکستان شائع 01 اپريل 2024 03:24pm مردان: پیسکو افسر کی ایم پی اے عبدالسلام کے خلاف مقدمے کی درخواست دائر گزشتہ دنوں ایم پی اے نے کارکنان سمیت پیسکو عملے کو زدوکوب کیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مارچ 2024 10:37pm کے ایف سی مصنوعات کے خلاف قرار داد منظور، برانچ بند کروا دی گئی کے ایف سی کو مئیر مردان حمایت اللہ مایار نے تالا لگایا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 فروری 2024 11:41am مردان میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایس پی شہید ڈی ایس پی سمیت 3 اہلکار شدید زخمی بھی ہوئے، ہائی ویلیو ٹارگٹ مارا گیا
پاکستان شائع 19 فروری 2024 12:47pm مردان میں نوجوان کا پرسرار قتل، اہل علاقہ خوفزدہ مقتول گزشتہ شام کسی غرض سے طارق گھر سے نکلا تھا، لیکن واپس نہیں آیا تھا،
پاکستان شائع 12 فروری 2024 07:47pm مردان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، دو دہشتگرد ہلاک لاک دہشتگرد علاقے میں دہشتگردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث تھے، ترجمان پاک فوج
پاکستان شائع 19 جنوری 2024 06:33pm مردان : فائرنگ سے 3 سگے بھائی جاں بحق، 2 افراد زخمی فائرنگ دکان کے تنازع پر ہوئی، واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا، پولیس