Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

ملکول بار ایسوسی ایشن کے صدر رضوان اللہ گوندل حادثہ میں جاں بحق

ٹائر پھٹنے پر کار اپنے بائیں طرف ٹرک سے ٹکرا گئی۔
شائع 20 ستمبر 2024 02:44pm
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

صدر بار ایسوسی ایشن ملکوال رضوان اللہ گوندل کار حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق حادثہ شیخوپورہ کے قریب موٹروے پر کار کا ٹائر پھٹنےسے ہوا۔ ٹائر پھٹنے پر کار اپنے بائیں طرف ٹرک سے ٹکرا گئی۔

صدر بار اپنے رشتہ داروں کے ہمراہ لاہور ایئرپورٹ جارہے تھے کہ حادثہ پیش آ گیا۔

punjab

Road Accident

Bar Council