پاکستان شائع 27 نومبر 2024 04:52pm پی ٹی آئی کا پرتشدد احتجاج میں بڑے پیمانے پر گرفتاریاں اور اسلحہ برآمد گرفتارہونے والے 610 شرپسند وں میں 37 افغان شرپسند بھی شامل ہیں، سیکیورٹی زرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 25 نومبر 2024 03:45pm پنجاب اور جڑواں شہروں میں اشیا کی ترسیل بری طرح متاثر ہونے سے قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگی ہیں ھپنجاب اور جڑواں شہروں میں اشیا کی ترسیل بری طرح متاثر ہونے سے قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگی ہیں
شائع 20 اکتوبر 2024 01:21pm گھوٹکی میں معمولی تلخ کلامی جھگڑے میں تبدیل، ڈنڈے اور اینٹیں لگنے سے 8 افراد زخمی جھگڑا اوباڑو شہر کے مین روڈ پر رند اور کوری برادری کے درمیان معمولی سی بات پرتلخ کلامی پر ہوا۔
پاکستان شائع 20 ستمبر 2024 02:44pm ملکول بار ایسوسی ایشن کے صدر رضوان اللہ گوندل حادثہ میں جاں بحق ٹائر پھٹنے پر کار اپنے بائیں طرف ٹرک سے ٹکرا گئی۔
پاکستان شائع 09 ستمبر 2024 05:21pm گھوٹکی میں ڈسٹرکٹ کاؤنسل کا اجلاس ممبران کی ہنگامہ آرائی کی نذر ہو گیا روٹی کپڑا مکان تو دور کی بات مچھروں سے عوام کو بچانا مشکل ہے، اراکین
پاکستان شائع 27 اگست 2024 09:45am گھوٹکی میں سندھی نیوز چینل کا صحافی قتل مقامی رپورٹر بچل گھنیو اپنے گھر کے قریب ہی کھیتوں میں گئے جہاں مسلح افراد ان کو نشانہ بنایا
پاکستان اپ ڈیٹ 19 اگست 2024 10:59am سکھر ملتان موٹروے پر بس اور ٹرالر میں تصادم، 8 افراد جاں بحق جاں بحق افراد میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں جبکہ زخمیوں کو تحصیل اسپتال گھوٹکی منتقل کردیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اگست 2024 08:24am سکھر اور گھوٹکی میں تصادم کے واقعات، تین سگے بھائیوں سمیت 5 افراد جاں بحق تصادم کے باعث خوف پھیل گیا، پولیس نے حلات قابو میں کئے
پاکستان اپ ڈیٹ 29 جولائ 2024 07:24pm صوبائی وزیر جام اکرام اللہ کے بھائی کا بینک عملے پر تشدد، پاؤں پکڑوا لئے مقامی تاجر کے ساتھ رقم کے لین دین کا معاملہ تھا، سابق بینک مینجر
پاکستان شائع 28 جولائ 2024 10:44am گھوٹکی میں پولیس چوکی پر ڈاکوؤں کے حملے میں 2 اہلکار شہید پولیس کی جوابی کارروائی میں کئی ڈاکوؤں کے زخمی ہونے کی اطلاع
پاکستان شائع 15 جولائ 2024 08:32am جامشورو اور گھوٹکی میں ٹریفک حادثات میں 6 افراد جاں بحق حادثات میں 10 سے زائد افراد شدید زخمی بھی ہوئے
پاکستان شائع 05 مئ 2024 03:13pm کچے میں پولیس اور رینجرز کی کارروائیاں، 4 ڈاکو ہلاک، 2 پولیس رضا کار زخمی ڈاکوؤں سے مقابلے کے بعد مزید نفری طلب کرلی گئی
کاروبار اپ ڈیٹ 27 اپريل 2024 03:46pm گندم کی عدم خریداری کا بحران سنگین، محکمہ خوراک پنجاب نے ہاتھ اٹھا دیئے سندھ میں گندم کی عدم خریداری اور باردانہ نہ ملنے پر کسان سڑکوں پر آگئے
پاکستان شائع 25 اپريل 2024 12:07am گھوٹکی میں اغواء ہونے والے دونوں اہلکاروں کو پولیس نے بازیاب کروالیا مسلح افراد نے پولیس چوکی پر حملہ کر کے ایک اہلکار کو شہید اور 2 کو اغواء کر لیا تھا سرکاری اسلحہ بھی ساتھ لے گئے تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 15 فروری 2024 08:59pm خوشاب گھوٹکی، خوشاب اور کوہاٹ میں دوبارہ انتخاب، آئی پی پی کو ایک اور سیٹ مل گئی پولنگ بغیر کسی وقفے شام 5 بجے تک جاری رہی
پاکستان شائع 13 فروری 2024 11:46pm کچے میں مقیم ڈاکؤوں کے خلاف سخت اور مؤثر پولیس آپریشن ہوگا، ایس ایس پی گھوٹکی جو ڈاکوؤں کے سہولت کار ہیں ان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، محمد انور کھیتران
پاکستان شائع 27 جنوری 2024 03:40pm سندھ پولیس کا نوجوان پر تشدد، بازو توڑ دیا اہلکاروں نےکلاشنکوف کا بٹ مار کر بازوں توڑ دیا، زخمی نوجوان
پاکستان شائع 22 جنوری 2024 11:33pm لورالائی، گھوٹکی اور پتوکی میں ٹریفک حادثات، 7 افراد جاں بحق جاں بحق افراد کی لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 20 جنوری 2024 11:54am گھوٹکی: مسلح قبائلی تصادم میں 6 افراد جاں بحق واقعہ دو قبائل کے درمیان تصادم کا شاخسانہ ہے، پولیس
پاکستان شائع 16 دسمبر 2023 10:22pm گھوٹکی : پولیس مقابلے میں مطلوب ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار ملزم پولیس کو 15 سے زائد سنگین مقدمات میں مطلوب تھا، ایس ایس پی انور کھیتران