Aaj News

بدھ, دسمبر 25, 2024  
22 Jumada Al-Akhirah 1446  

لاہور: مصری شاہ میں 2 کروڑ روپے کی واردات، پولیس نے تفتیش شروع کردی

لاہور: ڈاکو پیسے چھیننے کے بعد رنگ روڈ کی طرف روانہ ہوگئے، مدعی
شائع 09 ستمبر 2024 06:19pm

لاہور کے علاقے مصری شاہ 2 کروڑ روپے کی واردات کا واقعہ سامنے آگیا۔

پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔ متاثرہ شہری 2 کروڑ روپے کیش بینک میں جمع کروانے کے لیے جا رہا تھا کہ

ایف آئی آر کے مطابق شلوار قمیض میں ملبوس ڈاکووں نے ماسک لگا رکھا تھا دونوں کی عمریں 20 سے 22 سال کےدرمیان ہیں، ڈاکو پیسے چھیننے کے بعد رنگ روڈ کی طرف روانہ ہوگئے۔

lahore

Robbery

lahore police