پاکستان شائع 15 دسمبر 2024 08:46am نجی میڈیسن کمپنی کی وین کو لوٹ لیا گیا، سیلزمین بڑی رقم سے محروم ڈاکوؤں نے پسٹل کے بٹ سے وین کے شیشے توڑے اور سیلزمین کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا
پاکستان شائع 14 دسمبر 2024 02:55pm کراچی میں مسلح ڈکیتی کی انوکھی واردات، ڈاکوؤں نے مشہور گولا کباب والوں کا قیمہ گن پوائنٹ پر چھین لیا 'جیسے ہی ملزمان میرے پاس آئے، میں سمجھا موبائل فون اور کیش چھیننے آئے ہیں، لیکن۔۔۔'
پاکستان شائع 04 نومبر 2024 03:44pm اسلام آباد: پارک میں فوٹو شوٹ کرانے والے دلہا دلہن کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا شادی کا جوڑا فوٹو شوٹ کرانے پارک پہنچا تو اچانک وہاں ڈاکو پہنچ گئے
پاکستان شائع 30 اکتوبر 2024 03:55pm فیصل آباد میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے فوڈ پوائنٹ کا مالک جاں بحق واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2024 11:30am کیش لے کر جانیوالے دو افراد ڈکیتی مزاحمت پر جاں بحق ڈاکوؤں کو پکڑنے میں پولیس کی ناقص کارکردگی پر تاجر سراپا احتجاج
پاکستان شائع 24 اکتوبر 2024 04:51pm لاہور کا ڈیفنس جدید ڈاکوؤں کے نشانے پر، حیرت انگیز طریقے سے وارداتیں ڈاکوؤں کے پاس موبائل جیمر بھی تھا اور ایک ہی برانڈ کے جوتے پہنے ہوئے تھے، متاثرہ شہری
پاکستان شائع 28 ستمبر 2024 02:33pm ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر تاجر سے ایک کروڑ روپے چھین لئے واقعے کی اطلاع ملنے پر مقامی پولیس جائے وقوعہ پر تاخیر سے پہنچی
پاکستان شائع 26 ستمبر 2024 03:30pm کورنگی میں ڈاکوؤں سے مقابلے اور لوٹی رقم کی ساری کہانی سامنے آگئی ڈکیتی مزاحمت پر باپ کی ہلاکت اور بیٹے کے زخمی ہونے کے واقعے پر 2 مقدمات درج
پاکستان اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2024 10:59pm ڈاکوؤں کی فائرنگ سے باپ ہلاک بیٹا زخمی، زمین پر گری رقم لوگوں نے لوٹ لی جاں بحق عبدالمالک تولیہ فیکٹری کا مالک تھا جسے ملازمین کو رقم ادا کرنی تھی، پولیس
پاکستان شائع 18 ستمبر 2024 09:35pm قمبر شہداد کوٹ: کار ڈکیتی میں خواتین کے ملوث ہونے کا انکشاف ملزمان نے کرائے پر لی گئی ٹیکسی چھینی تھی، پولیس
پاکستان شائع 16 ستمبر 2024 08:55am کراچی: تاجر کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم پولیس کے ہاتھوں مارا گیا ملزم منٹھار کے دو ساتھی ڈیفنس پولیس کے ہاتھوں پہلے ہی ہلاک ہوچکے ہیں، ڈی آئی جی ساؤتھ
پاکستان شائع 09 ستمبر 2024 07:30pm کراچی سپر ہائی وے پر نجی نیوز چینل کی ٹیم کو لوٹ لیا ڈاکوٹیم سے نقدی، موبائل فونزاور قیمتی سامان چھین کرفرار
پاکستان شائع 09 ستمبر 2024 06:19pm لاہور: مصری شاہ میں 2 کروڑ روپے کی واردات، پولیس نے تفتیش شروع کردی لاہور: ڈاکو پیسے چھیننے کے بعد رنگ روڈ کی طرف روانہ ہوگئے، مدعی
پاکستان شائع 09 ستمبر 2024 01:28pm کرولا گینگ ایک بار پھر سرگرم، اہلخانہ کو یرغمال بنا کر پورے گھر کا صفایا کردیا مذکورہ گینگ نے ایک اہل خانہ کو یرغمال بنا کر پورے گھر کا صفایا کردیا۔
پاکستان شائع 10 اگست 2024 02:44pm فتنۃ الخوارج کی وسیع پیمانے پر ڈاکہ زنی اور بھتہ خوری کی ہوشربا تفصیلات منظر عام پر خارجی سرپرست افغانستان کے بڑے شہروں میں بیٹھ کر معصوم پاکستانی عوام سے لوٹی ہوئی رقم پر عیش و عشرت کی زندگی بسر کر رہے ہیں، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اگست 2024 10:06pm اسلام آباد : بینک میں ایک کروڑ کی ڈکیتی، عملے اور گارڈز کو 30 منٹ تک یرغمال بنایا بینک کے آپریشن منیجر کی مدعیت میں مقدمہ درج، 24 گھنٹے گزرنے کے باوجود ملزمان گرفتار نہ ہوسکے
دنیا شائع 26 جولائ 2024 03:14pm 80 سال کے بزرگ ڈکیتوں کا گینگ پولیس کے ہتھے چڑھ گیا ڈکیتوں کی عمر 69 سال، 70 سال اور 88 سال ہے، جن کے حوالے سے خبر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے
دنیا شائع 16 جولائ 2024 01:20pm مالک کو پہچاننے کے بعد ڈکیت نے معافی مانگ کر سامان واپس کر دیا ڈکیتی کی واردات کا حیرت انگیز واقعہ بھارتی شہر میں پیش آیا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 14 جولائ 2024 06:33pm کراچی میں پولیس مقابلوں میں 1 ملزم ہلاک، 4 گرفتار، 2 ڈکیت عوام کے ہتھے چڑھ گئے بدنام زمانہ منشیات فروش سمیع اللہ عرف ملا گزشتہ رات گلستان جوہر میں چھاپے کے دوران پولیس مقابلے میں مارا گیا
پاکستان شائع 13 جولائ 2024 09:49pm کراچی: نقل میں استعمال موبائل فون بورڈ آفس لانے والی ٹیم لٹ گئی انٹر بورڈ کے گیٹ کے پاس سے 3 افراد گن پوائنٹ پر موبائل فون چھین کر فرار
پاکستان شائع 09 جولائ 2024 10:09am کراچی: ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی فائرنگ کا واقعہ پیر اور منگل کی درمیانی شب شاہراہ فیصل کار ساز پل کے قریب پیش آیا
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جولائ 2024 11:11pm لاہور میں پولیس مقابلے کے دوران ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار وزیر آباد تھانے کے قریب بھی پولیس مقابلے میں ملزم ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا
دنیا شائع 05 جولائ 2024 01:39pm زیورات کی دکان میں چوری کے بعد ڈکیتوں نے کیا کیا؟ خفیہ کیمرے کی ویڈیو وائرل ڈکیتی کا شکار دکان مالک کا کہنا تھا کہ ڈکیت ایک ہی دن میں 2 مرتبہ لوٹ کر گئے
پاکستان شائع 02 جولائ 2024 07:01pm کراچی میں غیر ملکی شہری دو کروڑ روپے سے محروم ہوتے بال بال بچ گیا پولیس موقع پر پہنچی تو ملزمان کیش چھینے بغیر فرار ہوگئے
پاکستان شائع 30 جون 2024 08:16pm وزیرآباد میں ایک کروڑ روپے کی ڈکیتی اہل خانہ کی عدم موجودگی میں نامعلوم چور تالے توڑ کر گھر میں داخل ہوئے، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جون 2024 07:39pm کراچی میں ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 10 ملزمان گرفتار ہوائی فائرنگ کے واقعات میں بھی خاتون جاںں بحق، 2 بچے اور خاتون سمیت 3 افراد زخمی
پاکستان اپ ڈیٹ 29 جون 2024 10:34pm کراچی میں پولیس بھی ڈاکوؤں کے ریڈار پر ، ایس ایچ او لُٹ گئے ڈکیتوں نے سابق ایس ایچ او کو ملیر ندی میں اتارا اور گاڑی لے اڑے
پاکستان شائع 28 جون 2024 06:28pm ڈرائیونگ لائسنس برانچ کلفٹن میں چوری کی واردات چورلیپ ٹاپ، ہارڈ ڈرائیو اور دیگر سامان چوری کر کے لے گئے
دنیا شائع 16 جون 2024 06:48pm امریکا میں انوکھی ڈکیتی، 20 ڈاکو ڈھائی منٹ میں دن دہاڑے جیولری اسٹور کا صفایا کر گئے پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے 5 ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا
پاکستان شائع 09 جون 2024 12:20pm کراچی: نارتھ ناظم آباد میں ڈکیتی کی واردات کی سی سی ٹی وی منظر عام پر آ گئی ڈکیتوں کی جانب سے اسلحہ کے زور پر شہریوں کو لوٹا گیا تھا