Aaj News

اتوار, نومبر 24, 2024  
21 Jumada Al-Awwal 1446  

راولپنڈی : ڈی جے بٹ کی گاڑی ایک لاکھ 80 ہزار کی ڈیفالٹ نکلی

جب تک گاڑی کا ٹیکس ادا نہیں ہو جاتا گاڑی کو قبضےمیں رکھا جائے گا، ایکسائز حکام
شائع 06 ستمبر 2024 04:49pm
فوٹو۔۔۔فائل/فیس بک
فوٹو۔۔۔فائل/فیس بک

راولپنڈی : ڈی جے بٹ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن راولپنڈی کے نادہندہ نکلے۔ محکمہ ایکسائز نے ڈی جے بٹ کو سنگجانی کے قریب روک لیا۔

ذرائع کے مطابق ڈی جے بٹ کی گاڑی ایک لاکھ 80 ہزار کی ڈیفالٹر تھی، ڈے جے بٹ کو ایکسائز انسپکٹر سلیم بٹ نے روڈ چیکنگ کے دوران روکا۔

اس موقع پر ایکسائز حکام نے کہا کہ جب تک گاڑی کا ٹیکس ادا نہیں ہو جاتا گاڑی کو قبضے میں ہی رکھا جائے گا۔

rawalpindi

tax

PTI jalsa

DJ Butt