پاکستان شائع 06 ستمبر 2024 04:49pm راولپنڈی : ڈی جے بٹ کی گاڑی ایک لاکھ 80 ہزار کی ڈیفالٹ نکلی جب تک گاڑی کا ٹیکس ادا نہیں ہو جاتا گاڑی کو قبضےمیں رکھا جائے گا، ایکسائز حکام
عمران کی رہائی ملکی عدالتوں کے ذریعے ہوگی، پی ٹی آئی کسی بھی ملک کی مدد کی خواہشمند نہیں، بیرسٹر گوہر