Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

مشیر سوشل ویلفئیر مشعال یوسفزئی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کی سمری گورنر کو موصول

مشال یوسفزئی کو عمران خان کی ہدایت پر کابینہ سے ہٹایا گیا ہے۔
شائع 29 اگست 2024 10:10pm

مشیر سوشل ویلفئیر مشعال یوسفزئی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کی سمری گورنر کے کو موصول ہو گئی۔

وزیر اعلی امین گنڈا پور نے مشال یوسفزئی کو ہٹانے کی سمری گورنر کو بھجوا دی ہے۔

گورنر ہاؤس کے ذرائع کے مطابق گورنر کے پی 2 ستمبر کو پشاور واپس آکر سمری پر دستخط کریں گے۔

مشیر سوشل ویلفئیر مشال یوسفزئی کو عمران خان کی ہدایت پر کابینہ سے ہٹایا گیا ہے۔

KPK Assembly

Ali Ameen gandapur

Ali Amin Gandapur

Pakistan Tehreek Insaf (PTI)