سوات شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
زلزلے کا مرکز تاجکستان افغانستان کا بارڈر تھا
خیبر پختونخوا کے علاقے سوات میں زلزلے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق مینگورہ شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی زیرزمین گہرائی 110کلو میٹر تھی
زلزلہ کوہ پیما مرکز نے بتایا کہ زلزلے کا مرکز تاجکستان افغانستان کا بارڈر تھا۔
earthquake
Earthquakes
مقبول ترین
Comments are closed on this story.