پاکستان شائع 13 نومبر 2024 10:28am اسلام آباد اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے زلزلے کی شدت 5.3 ریکارڈ گئی اور زلزلے کا مرکز ہندوکش تھا، زلزلہ پیما مرکز
پاکستان شائع 07 نومبر 2024 02:21pm وہ جانور جو زلزلے کا خطرہ وقت سے پہلے بھانپ لیتے ہیں جانور زلزلے سے قبل زمین میں ہونے والی ہلکی ہلکی حرکات یا دیگر ماحولیاتی اشاروں کا جواب دیتے ہیں
▶️ ویڈیوز اپ ڈیٹ 08 اکتوبر 2024 10:42am 8 اکتوبر 2005 کے ہولناک زلزلے کو 19 برس مکمل، غم آج بھی تازہ زلزلے سے آزاد کشمیر اور ہزارہ ڈویژن سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں وسیع پیمانے پر تباہی ہوئی
لائف اسٹائل شائع 11 ستمبر 2024 06:50pm اے آئی سے زلزلوں کا پوچھنے کیلئے سائنسدانوں نے سر جوڑ لئے نئی تکنیکی ترقیات اور تجربات سے مستقبل میں زلزلوں کی پیشگوئی میں بہتری آئے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2024 01:09pm اسلام آباد، لاہور، پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے زلزلے کے باعث لوگوں میں میں خوف و ہراس پھیل گیا، کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے
پاکستان شائع 09 ستمبر 2024 02:38pm خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.5 ریکارڈ زلزلے کے جھٹکوں کے بعد عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا اور گھروں سے باہر نکل آئے
پاکستان شائع 05 ستمبر 2024 06:17pm سوات میں زلزلے کے جھٹکے، شدت ریکٹر اسکیل پر 5 ریکارڈ زلزلے کے نتیجے میں تاحال کسی جانی یا مالی نقصانات کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی، میڈیا رپورٹس
پاکستان شائع 29 اگست 2024 01:07pm ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.4 ریکارڈ زلزلے کے جھٹکوں کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا، کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر آگئے
پاکستان شائع 27 اگست 2024 07:48pm سوات شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے زلزلے کا مرکز تاجکستان افغانستان کا بارڈر تھا
پاکستان شائع 20 اگست 2024 09:54am آزاد کشمیر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت کتنی ریکارڈ کی گئی زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور خوف زدہ ہو کر گھروں سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر نکل آئے
ٹیکنالوجی شائع 15 اکتوبر 2022 08:28pm ’سمندر میں دفن مردہ مخلوق زلزلے پیدا کرسکتی ہے‘ ٹیکتونک پلیٹوں کے بیچ پھنسے یہ جاندار کتنی شدت کا زلزلہ پیدا کرسکتے ہیں؟