Aaj News

جمعہ, ستمبر 20, 2024  
15 Rabi ul Awal 1446  

کچے سے لاپتا اہلکار کا معاملہ نیا رخ اختیار کرگیا، مغوی کانسٹیبل کی ویڈیو جاری

ڈاکوؤں کےمطالبات پورے نہ کیے تو مجھےقتل کردیں گے، مغوی احمد نواز
شائع 24 اگست 2024 01:26pm

لیاقت پور میں ماچھکہ واقعے میں کانسٹیبل احمد نواز کےلاپتا ہونےکامعاملہ نیا رخ اختیار کرگیا۔

ڈاکوؤں نے مغوی کانسٹیبل احمد نواز ویڈیو جاری کردی۔ مغوی احمد نواز نے کہا کہ ڈاکوؤں کےمطالبات پورے نہ کیے تو مجھےقتل کردیں گے۔

احمد نواز نے کہا کہ ڈاکوؤں نے مطالبات کیلئے5 بجے تک کی ڈیڈ لائن دیدی، ڈاکوؤں نے کچے سے پولیس کیمپ خالی کرنے کا بڑا مطالبہ کیا ہے۔

punjab

sindh