Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

گھریلو ناچاقی، چچی نے 5 سالہ بھتیجے کو بالٹی میں ڈبو کر مار ڈالا

پولیس نے موقع پر پہنچ کر قانونی کارروائی کے بعد ملزمہ کو گرفتار کر لیا
شائع 23 اگست 2024 07:00pm

مریدکے میں گھریلو ناچاقی پرچچی نے 5 سالہ کمسن بھتیجے کو بالٹی میں ڈبو کر مار ڈالا، پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کرلیا۔

مریدکے کے نواحی گاؤں شامکے میں ملزمہ چچی ملائکہ کی مقتول بچے کی والدہ کے ساتھ جھگڑا ہوا تھا جس کے باعث ملزمہ نے 5 سالہ بھتیجے حسن کو بہانے سے اپنے کمرے کے واش روم میں لے گئی اور پانی سے بھری بالٹی میں ڈبو کر مار ڈالا ۔

پولیس نے موقع پر پہنچ کر قانونی کارروائی کے بعد ملزمہ کو گرفتار کر لیا ،بچے کی لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی

punjab

Murder

Punjab police

child dead