Aaj News

جمعہ, نومبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Awwal 1446  

کمشنر کوہاٹ نے محکمہ تعلیم کے 35 افسر اور اہلکار معطل کر دیے

کمشنر کی جانب سے لاچی اسپتال کی 2 لیڈی ڈاکٹرز بھی معطل کی گئیں
شائع 17 اگست 2024 09:05pm
فوٹو۔۔۔اے ایف پی / فائل
فوٹو۔۔۔اے ایف پی / فائل

کمشنر کوہاٹ نے محکمہ تعلیم کے 35 افسر و اہلکار اور لاچی اسپتال کی 2 لیڈی ڈاکٹرز معطل کر دیں۔

تفصیلات کے مطابق کوہاٹ کےکمشنر نے ہایئر سیکنڈری اسکول توغ بالا کے گریڈ 19 کے پرنسپل اور وائس پرنسپل کو بھی معطل کیا۔

کمشنر کوہاٹ نے رورل ہیلتھ سینٹر کے ٹیکنیشن کو بھی غیر حاضری پر معطل کیا۔ جبکہ جگہ جگہ کوڑا کرکٹ پر ڈبلیو ایس ایس سی کے سپروائزر کو بھی معطل کیا۔

وزیر صحت کے پی کا مستعفی ہونےکی خبروں کی تردید، علی امین کو سپورٹ کرنے کا مطالبہ

کمشنر کوہاٹ نے معطل افسروں اور اہلکاروں سے کٹوتی کیلئے اکاؤنٹس آفیسر کو بھی مراسلہ جاری کرنے کا حکم دیا۔

وزیراعظم کا ہوائی اڈوں، بندرگاہوں اور سرحدوں پر منکی پاکس کی اسکریننگ سخت کرنے کا حکم

خیال رہے کہ کوہاٹ ڈویژن میں اتوار سے 6 روزہ صفائی مہم شروع ہو گی۔ اس حوالے سے کمشنر کوہاٹ نے مختلف دفاتر، اسپتالوں، اسکولوں اور اداروں کا اچانک دورہ کیا۔ کمشنر کا دورہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے پروگرام عوامی ایجنڈا کے تحت کیا گیا۔

خیبر پختونخوا

governor kpk

DISTRICT KOHAT