Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

وقار یونس نے کرکٹ بورڈ میں بڑا عہدہ سنبھال لیا

ایڈوائزر کرکٹ افئیرز چئیرمین پی سی بی کے عہدے پر کام کا آغاز کر دیا۔
شائع 31 جولائ 2024 04:16pm

سابق کپتان و ہیڈ کوچ وقار یونس کی ایک بار پھر پی سی بی میں انٹری ہوگئی۔ ایڈوائزر کرکٹ افئیرز چئیرمین پی سی بی کے عہدے پر کام کا آغاز کر دیا۔

ذرائع کے مطابق وقار یونس نے ایڈوائزر چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کا کام شروع کردیا ہے۔ وقار یونس کی پہلی اسائنمنٹ بنگلہ دیش کےخلاف ٹیسٹ سیریز ہے۔ بنگلہ دیش کےخلاف ٹیسٹ سیریز کےلئے مشاورت شروع کر دی۔

وقار یونس ٹیم کے انتخاب کےلئے سلیکٹرز اور ہیڈ کوچ سے مشاورت کریں گے اور قومی ٹیسٹ ٹیم کے انتخاب کو حتمی شکل دیکر چئیرمین پی سی بی کو منظوری کےلئے بھجوائیں گے۔

سابق کپتان و ہیڈ کوچ وقار یونس کی ایک بار پھر پی سی بی میں انٹری ہوگئی۔ ایڈوائزر کرکٹ افئیرز چئیرمین پی سی بی کے عہدے پر کام کا آغاز کر دیا۔

پاکستان

PCB

chairman pcb