Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

مریم نواز کی وزیر اعظم شہباز شریف سے ہنگامی ملاقات

ملاقات میں پی ٹی آئی سے متعلق امور پر تفصیلی گفتگو بھی ہوئی، ذرائع
شائع 27 جولائ 2024 10:19pm

وزیراعلی پنجاب مریم نواز وزیر اعظم شہباز شریف سے ہنگامی ملاقات کرنے پہنچی ہیں۔

ملاقات میں وزیر اعظم اور مریم نواز کے درمیان اہم سیاسی امور پر تبادلہ خیال ہوا۔

ملاقات میں پی ٹی آئی سے متعلق امور پر تفصیلی گفتگو بھی ہوئی۔

ذرائع کے مطابق ملاقات میں ارکان قومی اسمبلی اور پارٹی امور اور بیانیہ کی ترویج پر بھی تبادلہ خیال بھی کیا گیا۔

PMLN

cm punjab

PM Shehbaz Sharif

PAKISTAN MUSLIM LEAGUE (PMLN)

CM Punjab Maryam Nawaz