Aaj News

جمعہ, دسمبر 27, 2024  
25 Jumada Al-Akhirah 1446  

پاکستان سفارتخانے نے زائرین کیلئے ہدایت نامہ جاری کردیا

پاکستانی سفارتخانے کی ایران جانے والے زائرین کو ہر ممکن سہولیات پہنچانے کی درخواست
شائع 23 جولائ 2024 07:56pm

پاکستان سفارتخانے نے زائرین کیلئے ہدایت نامہ جاری کردیا۔ پاکستانی سفارتخانے کے مطابق ایران کا ڈبل انٹری ویزہ مقرر مدت کے مطابق ہو گا۔

پاکستانی سفیرمدثر ٹیپو نے ایران کے ڈپٹی وزیر خارجہ سے ملاقات کی، ملاقات میں ایران آنے والے زائرین کو ہر ممکن سہولیات پہنچانے کی درخواست کی گئی۔

پاکستانی سفارتخانے کے مطابق ایران کا ڈبل انٹری ویزہ مقرر مدت کے مطابق ہو گا، زائرین میڈیکل انشورنس اور ڈینگی ٹیسٹ کراکرآئیں گے ، جبکہ زائرین کوپاکستانی بسوں پرہی سرحدعبورکرنےکی اجازت ہو گی ۔

پاکستان

Iran