دنیا شائع 3 دن پہلے ایرانی دارالحکومت پاکستان کے قریب منتقل کرنے کی تیاری ایران گزشتہ چند عرصے سے اپنے دارالحکومت کو منتقل کرنے کے بارے میں سوچ رہا ہے
پاکستان شائع 19 فروری 2025 07:23pm ایران میں 4 پاکستانی شہریوں کو انسانی اسمگلروں سے بازیاب کرا لیا گیا ریسکیو آپریشن کے نتیجے میں انسانی اسمگلروں کو بھی گرفتار کر لیا گیا
دنیا اپ ڈیٹ 13 فروری 2025 08:39pm دشمن نے ایران کی 100 ایٹمی تنصیبات کو نشانہ بنایا تو ہم 1000 تنصیبات بنائیں گے، مسعود پزشکیان پڑوسیوں کے ساتھ خوشگوار اور دوستانہ تعلقات چاہتے ہیں، ایرانی صدر
دنیا شائع 13 فروری 2025 01:39pm کیا اسرائیل واقعی ایران کی جوہری تنصیبات تباہ کرنے والا ہے؟ یہ معلومات جو بائیڈن انتظامیہ کے آخری دنوں میں سامنے آئی تھیں، رپورٹ
دنیا شائع 10 فروری 2025 08:43am ایران پر بمباری کے بجائے جوہری معاہدے کو ترجیح دوں گا، ٹرمپ یہ نہیں بتا سکتا کہ ہم ایران کے ساتھ کیا معاہدہ کرنے جا رہے ہیں، امریکی صدر
دنیا شائع 09 فروری 2025 09:15am ایرانی صدر مسعود پیزشکیان سے حماس رہنماؤں کی ملاقات جنگ بندی معاہدے کی کامیابی کے لیے بھرپور کوششیں کر رہے ہیں، حماس رہنما باسم نعیم
دنیا اپ ڈیٹ 10 فروری 2025 08:43am امریکا نے ایران پر پہلی پابندی لگا دی ایران تیل کی آمدنی کو دہشت گرد گروپوں کی مدد کے لیے استعمال کر رہا ہے، امریکی وزیر خزانہ
دنیا شائع 05 فروری 2025 09:37pm ”اسرائیل کے ساتھ مل کر ایران کو ٹکڑے ٹکڑے نہیں کرنا چاہتے“ ایران ایک عظیم اور کامیاب ملک بنے، ڈونلڈ ٹرمپ
کاروبار اپ ڈیٹ 31 جنوری 2025 08:43am ایران میں پھنسے درآمدی اشیا سے لدے کنٹینرز کو پاکستان لانے کی اجازت مل گئی مال بردارگاڑیوں کے31 اکتوبر 2024 تک یا اس سے پہلےایران پہنچنےکا ثبوت ہوانہیں بھی چھوٹ ملے گی۔
دنیا اپ ڈیٹ 28 جنوری 2025 09:57pm غزہ نے اسرائیل کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا، آیت اللہ خامنہ ای جدید اسلحہ سے لیس صہیونی حکومت کو مکمل امریکی حمایت حاصل تھی
دنیا شائع 27 جنوری 2025 09:28pm ایران نے جدید ترین روسی طیارے اپنے بیڑے میں شامل کرلیے فوجی سازو سامان کی تیاری میں تیزی آئی ہے، ڈپٹی کوآرڈینیٹر
دنیا شائع 23 جنوری 2025 09:09am ایران سکیورٹی تھریٹ نہیں، ایٹمی ہتھیار بنانا چاہتے تو بہت پہلے بنا چکے ہوتے، جواد ظریف ایٹمی اسلحے کی تیاری خفیہ تجربہ گاہوں میں ہوتی ہے ان تنصیبات میں نہیں جو بین الاقوامی نگرانی میں ہوں، جواد ظریف
دنیا اپ ڈیٹ 20 جنوری 2025 06:20pm ایران میں گلوکار کو گستاخیٔ رسالت پر سزائے موت سنا دی گئی گلوگار استنبول میں مقیم تھا، ترکیہ پولیس نے گرفتار کرکے دسمبر 2023 میں ایران کے حوالے کیا تھا
دنیا شائع 16 جنوری 2025 01:24pm ایران سے نمٹنے کیلئے ٹرمپ حکومت کا ابتدائی 100 دن کا منصوبہ پیش ٹرمپ حکومت کی نئی مدت کے پہلے 100 دنوں کے دوران ایران کے بارے میں امریکی پالیسی کو از سر نو تشکیل دینے کی سفارشات شامل ہیں۔
دنیا شائع 15 جنوری 2025 11:55am ٹرمپ کے قتل کی سازش پر ایرانی صدر کا اہم بیان یہ الزامات "ایرانوفوبیا" کو فروغ دینے کی کوشش ہیں
دنیا شائع 09 جنوری 2025 02:34pm جاپانی کرائم باس کا ایران کو جوہری مواد بیچنے اور ہتھیاروں کی اسمگلنگ کا اعتراف 60 سالہ ایبیساوا نے بروز بدھ نیویارک کی ایک عدالت میں اس حوالے سے اعتراف کیا، رپورٹ
کاروبار شائع 08 جنوری 2025 08:44am امریکہ کا ایران کے خام تیل کی برآمدات پر پابندی کا منصوبہ ناکام شدید ترین پابندیوں کے باوجود، ایران نے اپنے تیل کی بہت بڑی خصوصی مارکیٹ بنا لی، رپورٹ
دنیا شائع 02 جنوری 2025 08:28am امریکی انتخابات پر اثر انداز ہونے کا الزام، روسی اور ایرانی کمپنیوں پر پابندیاں عائد دونوں اداروں نے نومبر کے انتخابات سے قبل امریکیوں میں اختلافات پیدا کرنے کی کوشش کی، امریکی محکمہ داخلہ
دنیا شائع 01 جنوری 2025 10:14pm نئے سال کے پہلے دن بڑا دھماکا، منشیات اسمگلنگ پر 6 افراد کے سر قلم 2024 میں 117 افراد کے سراڑائے گئے، رپورٹ میں انکشاف
پاکستان اپ ڈیٹ 01 جنوری 2025 09:11pm آپ سے مشورہ ضروری سمجھتا ہوں، ایرانی سفیر کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات سربراہ جے یو آئی سے ملاقات، صحت و تندرستی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار
پاکستان اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2024 07:55pm غیر قانونی بیرونِ ملک جانے کے خواہشمند 10 ہزار سے زائد پاکستانی گرفتار یہ لوگ بلوچستان کے غیر روایتی راستوں سے ایران میں داخل ہوئے تھے، ایف آئی اے
دنیا شائع 25 دسمبر 2024 12:37pm اسماعیل ہنیہ کے قتل کا اعتراف، ایران کا اسرائیل کیخلاف جوابی کارروائی کا عندیہ ایران نے اسرائیل کی حماس لیڈر کے قتل کے اعتراف کی شدید مذمت کی ہے
ٹیکنالوجی شائع 24 دسمبر 2024 11:12pm ایران نے واٹس ایپ اور گوگل پلے پر سے پابندی اٹھا لی ایرانی شہری امریکی سوشل میڈیا فیس بک، ایکس وی پی اینز کے ذریعے استعمال کرتے ہیں
دنیا شائع 23 دسمبر 2024 01:19pm دنیا کی تاریخ میں پہلی بار ایران میں صرف خواتین پر مشتمل انوکھی پرواز اس مخصوص پرواز کا اہتمام کیوں کیا گیا؟
دنیا اپ ڈیٹ 14 دسمبر 2024 03:31pm ایرانی گلوکارہ بغیر حجاب پرفارم کرنے پر مشکل میں پڑ گئیں، مقدمہ درج گلوکارہ نے یوٹیوب پر ایک لائیو کنسرٹ رکھا تھا، رپورٹ
دنیا شائع 14 دسمبر 2024 08:47am اسرائیل میں ایرانی جاسوسوں کی بڑی تعداد میں موجودگی کا انکشاف گزشتہ ایک سال کے دوران اسرائیل نے اپنے ہی 30 سے زائد شہریوں کو ایران کے لیے کام کرنے کے الزام میں گرفتار کیا
دنیا اپ ڈیٹ 10 دسمبر 2024 10:28am بشار الاسد نے سعودی عرب سے ڈیل کر لی تھی، ایرانی مدد لینے سے انکار کیا حوثی باغیوں کی حمایت سے ہاتھ اٹھا لیا تھا
دنیا شائع 09 دسمبر 2024 10:22pm بشار انتظامیہ کے مظالم کیلئے روس اور ایران بھی ذمہ دار ہیں، نیٹو چیف برطانوی وزیرِاعظم نے امن کوششوں میں شرکت کا اعلان کردیا، شامی جیلوں میں لبنانی باشندوں کی تلاش
دنیا اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2024 03:30pm شام کی موجودہ صورتحال خطرناک ہے، دوحہ فورم دوحہ میں ترکیہ، ایران اور روس کے وزرائے خارجہ ملاقات ہوئی، شام میں باغیوں کی پیش قدمی پر تبادلہ خیال کیا
دنیا اپ ڈیٹ 07 دسمبر 2024 11:44am ایران نے شام سے اپنے فوجی کمانڈروں اور اہلکاروں کا انخلا شروع کردیا ایرانی سفارتی عملہ، ان کے اہل خانہ اور عام شہریوں کو بھی منتقل کر دیا گیا ہے
مصطفی قتل کیس: ملزم ارمغان کے گھر پارٹیاں اور منشیات کا استعمال ہوتا تھا، اداکار کے بیٹے سمیت 4 گرفتار
مصطفی قتل کیس: ملزم ارمغان کے گھر پارٹیاں اور منشیات کا استعمال ہوتا تھا، اداکار کے بیٹے سمیت 4 گرفتار