Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی میں پروڈکشن ہاوس کولوٹنے والا بڑا گینگ لاہور پولیس کے ہاتھوں گرفتار

ملزمان 6 جون کو پروڈکشن ہاوس سے75 لاکھ روپے مالیت کا سامان لے اڑے تھے
اپ ڈیٹ 22 جولائ 2024 09:40pm

کراچی: کورنگی میں قائم فلم اسٹوڈیو میں ڈکیتی کے ملزمان کو لاہور سے گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق ملزمان 6 جون کو پروڈکشن ہاوس سے75 لاکھ روپے مالیت کا سامان لے اڑے تھے، تھانہ اقبال ٹاؤن پولیس نے کاروائی کی اور ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

کراچی : بچوں کی لڑائی کے دوران قتل شخص کے ورثاء نے سپرہائی وے پر دھرنا ختم کردیا

پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضے سے فلم اسٹوڈیو کا قیمتی سامان برآمد ہوگیا، سامان کراچی سے چوری کر کے لاہور منتقل کیا گیا تھا۔ اقبال ٹاؤن پولیس نے کراچی پولیس سے رابطہ کرلیا۔

پاکستان

karachi

lahore

Arrested