Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

سماجی شخصیت عمرحیات آہیرقتل کیس کافیصلہ، مجرم کو سزائے موت کا حکم

ملزم علی حسنین نےعمر حیات آہیر کو یکم جون 2020 میں قتل کیا تھا۔
شائع 11 جولائ 2024 06:30pm

سرگودھا کے سماجی شخصیت عمرحیات آہیرقتل کیس کافیصلہ عدالت نے سنا دیا۔

فیصلہ ایڈیشنل سیشن جج سرگودھامظفرعلی انجم نے سنایا ، عدالت نے مجرم کو5لاکھ روپےجرمانہ اورسزائےموت کاحکم دیا ہے

مجرم علی حسنین نے یکم جون 2020 کو مقدمات فوجداری کی پیروی سے روکنے کیلئے آہیر سرخرو کے رہائشی عمر حیات کو فائرنگ کرکے ناحق قتل کردیا تھا اور گرفتاری سے بچنے کیلئے روپوش ہوگیا تھا ۔

lahore

Murder