Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

دوستوں کی محفل میں پولیس اہلکار قتل

مقتول کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا
اپ ڈیٹ 06 جولائ 2024 06:11pm
فوٹو۔۔۔فائل
فوٹو۔۔۔فائل

**پشاور میں تھانہ شاہ پور کی حدود میں دوستوں کی محفل میں پولیس اہلکار کو گولی مار کر قتل کردیا گیا۔ مقتول کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ **

پولیس ذرائع کے مطابق احتشام جان خان درانی نامی پولیس اہلکار پولیس لائن میں تعینات تھا لیکن چھٹی پر گھر آیا تھا اور دوستوں کیساتھ محفل میں موجود تھا کہ اپنے ہی دوست نے فائرنگ کرکے اسے قتل کردیا۔

کچے میں بدنام زمانہ ’بھیو ڈکیت گینگ‘ کا خاتمہ، سرغنہ ہلاک

اس حوالے سے پولیس نے مزید بتایا کہ دوستوں کو بھی شامل تفتیش کیا جا رہا ہے کہ فائرنگ کس نے اور کیوں کی ہے۔

خیبر پختونخوا

Murder

Pakistan Law and order situation