Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

ملاکنڈ : آگ لگنے کے بعد ٹینکر دھماکے سے پھٹ گیا

آئل ٹینکر ڈرائیور گاڑی سے چھلانگ لگا کر نیچے اتر گیا
شائع 03 جولائ 2024 11:19pm
علامتی تصویر/فائل
علامتی تصویر/فائل

ملاکنڈ میں تور موڑ میں آئل ٹینکر میں آگ لگ گئی، ریسکیو حکام کے مطابق آگ لگنے کے بعد ٹینکر دھماکے سے پھٹ گیا۔

واقعہ تہکال کے قبرستان راحت آباد کے قریب پیش آیا۔ آئل ٹینکر ڈرائیور گاڑی سے چھلانگ لگا کر نیچے اتر گیا، جس سے وہ معمولی زخمی ہوا۔

آگ لگنے کے باعث پہاڑ پر موجود جھاڑیوں میں آگ لگ گئی۔

ترجمان ریسکیو کے مطابق آگ بجھانے کیلئے ریسکیو دستے اور لیویز نفری پہنچی۔ ریسکیو کی 4 فائر ویکلز نے آگ پر قابو پایا۔

یہ بھی پڑھیں :

بجلی کا ہائی وولٹیج جھٹکا، 2 افراد جاں بحق، لواحقین سراپا احتجاج

پشاور میں محرم الحرام میں بڑی تخریبی کارروائی کا منصوبہ ناکام

خیبر پختونخوا

fire

rescue 1122