پاکستان شائع 21 دسمبر 2024 08:26am کراچی؛ سپر ہائی وے کے قریب 30 سے زائد جھگیوں میں آتشزدگی جھگیوں میں آگ لگنے کا واقعہ رات 2 بجے کے بعد پیش آیا۔
دنیا اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2024 09:47pm گیس لیکج کے بعد دھماکے میں 8 افراد ہلاک، واقعہ کی ویڈیو منظر عام پر آگئی واقعہ سی این جی ٹینکر سے ٹرک سے ٹکرانے کے سے پیش آیا
پاکستان شائع 07 دسمبر 2024 12:06pm گورنمنٹ پرائمری اسکول میں ہیٹر پھٹ گیا، 6 بچے زخمی واقعے کے بعد طلباء کو فوری اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، ذرائع
پاکستان شائع 03 دسمبر 2024 02:43pm کراچی: ایم اے جناح روڈ پر عمارت میں لگنے والی آگ بے قابو پانی کی کمی کا سامنا ہے جس کے باعث تاحال آگ پر قابو پایا نہیں جا سکا، فائر بریگیڈ
دنیا شائع 30 نومبر 2024 10:46am بھارت، کینٹ ریلوے اسٹیشن کی پارکنگ میں موجود 200 موٹر سائیکل نذر آتش فائر بریگیڈ اور محکمہ پولیس کے اہلکار کو ایک ویڈیو میں آگ پر پانی کے چھڑکاؤ کرتے دیکھا جا سکتا ہے
پاکستان شائع 28 نومبر 2024 02:31pm اسلام آباد احتجاج: عمران خان سمیت دیگر ملزمان کیخلاف ایک اور مقدمہ درج مقدمہ راولپنڈی کے تھانہ صادق آباد میں انسداد دہشت گردی ایکٹ کی دفعات کے تحت درج کیا گیا
دنیا اپ ڈیٹ 16 نومبر 2024 04:24pm بھارت: اسپتال میں خوفناک آتشزدگی سے 10 نومولود جاں بحق، واقعہ کیسے پیش آیا؟ کچھ بچے آکسیجن پر تھے اور کچھ ہی حالت تشویشناک تھی
لائف اسٹائل شائع 05 نومبر 2024 10:03am پالتو کتے کی شرارت سے ’کچن‘ جل کر راکھ ہوگیا آگ بھڑکنے سے کچن مکمل طور پر تباہ ہوگیا تھا
پاکستان شائع 04 نومبر 2024 10:39am ایبٹ آباد کے جنگلات میں لگی آگ پر 36 گھنٹے بعد بھی قابو نہیں پایا جاسکا آگ مزید پھیلنے لگی، ریسکو 1122 کی فائر فائٹرز ٹیمیں روانہ
پاکستان شائع 27 اکتوبر 2024 04:36pm پشاور: ٹشو پیپرز کے کارخانے میں لگی آگ کو 24 گھنٹے بعد بجھا دیا گیا، اربوں کا نقصان چوبیس گھنٹوں تک 20 گاڑیاں اور 100 سے زائد اہلکار آگ بجھانے میں مصروف رہیں
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2024 09:13am کراچی: فیڈرل بی ایریا میں گیس سلینڈر کی دکان میں دھماکا، آگ لگنے سے 2 افراد جاں بحق آگ کی وجہ اور ہلاک افراد کی شناخت کیلئے معلومات حاصل کی جارہی ہیں، جاں بحق افراد کی عمریں 35 سے40 سال ہیں، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2024 08:23pm پشاور: ٹشو پیپر فیکٹری میں لگی خوفناک آگ تاحال بے قابو، فائر فائٹرز کی حالت غیر، پاک فضائیہ پہنچ گئی 60 سے زائد فائر فائٹرز اور 20 سے زائد گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف
پاکستان شائع 02 اکتوبر 2024 09:33pm کوہلو: کشک کے پہاڑی سلسلے میں اچانک آگ لگ گئی آگ سے قیمتی جڑی بوٹیوں، مویشیوں کے چراگاہوں اور جنگلات کو شدید نقصان پہنچا ہے، مقامی ذرائع
پاکستان شائع 27 ستمبر 2024 09:43am اسلام آباد میں پی ڈبلیو ڈی کے نجی کیش اینڈ کیری میں آگ بھڑک اٹھی آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہ ہوسکی، ریسکیو ٹیمیں آگ بجانے میں مصروف
پاکستان اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2024 11:15pm کراچی: کھارادر کے قریب مارکیٹ میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا ریسکیو 1122 کی 3 گاڑیوں نے آپریشن میں حصہ لیا، ریسکیو حکام
پاکستان شائع 26 ستمبر 2024 05:45pm تربیلا غازی گرڈ اسٹیشن میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، بجلی مکمل طور پر معطل ایبٹ آباد سے ٹیم کو طلب کر لیا گیا ہے، حکام
پاکستان اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2024 10:34am کلفٹن میں قرطبہ مسجد کے قریب ’نظارت‘ میں کھڑی 30 گاڑیاں نذر آتش آگ سے متاثر ہونے والی استعمال شدہ گاڑیاں سندھ حکومت کے مختلف محکموں کی ہیں، ذرائع
پاکستان شائع 17 ستمبر 2024 04:29pm سرکاری ہسپتال کے نیورو آئی سی یو میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ہسپتال کے عملے نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قابو پا لیا
پاکستان شائع 16 ستمبر 2024 05:40pm بارکھان میں کاٹن فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی فیکٹری میں موجود مکمل کپاس طور پر جل گئی، ریسکیو حکام آگ بجھانے میں مصروف
پاکستان شائع 12 ستمبر 2024 10:31am راولپنڈی میں کپڑے کی دکان میں آتشزدگی، 10 سے زائد فائر فائٹرز آپریشن میں مصروف 4 ریسکیو فائرٹینڈرز سمیت 7 ایمرجنسی گاڑیاں موقع پر موجود
پاکستان اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2024 09:53pm کراچی: شاہ فیصل میں آئل اور ٹائروں کی دکان میں ہولناک آتشزدگی، 1 شخص جاں بحق آگ کے شعلوں نےعمارت کو اپنی لپیٹ میں لےلیا تھا
پاکستان شائع 07 ستمبر 2024 10:26pm کراچی میں سلینڈر کی دکان میں آگ لگ گئی ایک سلینڈر سے دیگر سیلنڈرز میں آگ لگی، فائر بریگیڈ نے آگ پر قابو پالیا، پولیس
پاکستان شائع 05 ستمبر 2024 12:55pm بیٹوں نے جائیداد کی خاطر سرعام روڈ پر فائرنگ کرکے بوڑھے باپ کو قتل کردیا کچھ عرصہ سے بیٹوں کا والد سے وراثتی جائیداد کا جھگڑا چل رہا تھا، اہلخانہ
دنیا شائع 17 اگست 2024 06:36pm لندن کے ثقافتی مرکز سمرسیٹ ہاؤس میں آتشزدگی معروف آرٹ گیلری میں رکھے ہوئے فن کے بہترین نمونے محفوظ رہے۔
دنیا شائع 27 جولائ 2024 08:56am تصاویر میں: کیلیفورنیا کے پارک میں لگی آگ بے قابو، 2 لاکھ 88 ہزار ایکٹر پر ہر چیز نگل لی 22 ریاستوں کے 500 سے زیادہ فائر فائٹرز اور وسائل آگ پر قابو پانے کے لیے کام کر رہے ہیں۔
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جولائ 2024 03:15pm شاہراہ فیصل پر کثیرالمنزلہ عمارت میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا، تمام پھنسے افراد ریسکیو عمارت میں کوئی بھی ایمرجنسی ایگزٹ موجود نہیں تھا، فائر بریگیڈ حکام
لائف اسٹائل شائع 22 جولائ 2024 06:13pm عائزہ خان ایک بار پھر جھلسنے سے بچ گئیں، ویڈیو وائرل اداکارہ فوٹو شوٹ میں مصروف تھیں
پاکستان شائع 19 جولائ 2024 10:31pm افغانستان کی مارکیٹ میں لگنے والی آگ بجھانےکیلئے پاکستانی فائر بریگیڈ پہنچ گئیں ویش مارکیٹ میں آگ کے باعث کروڑوں کا سامان جل گیا، سرحدی حکام
دنیا شائع 18 جولائ 2024 08:33am چین: شاپنگ سینٹر میں آگ لگنے سے 8 افراد ہلاک، متعدد پھنسے لوگوں کو نکلنے کی کوششیں شاپنگ سینٹر 14 منزلہ عمارت ہے، ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے، حکام
پاکستان اپ ڈیٹ 15 جولائ 2024 05:08pm آئی ایم ایف اسٹاف لیول معاہدے کے بعد اسٹاک ایکسچینج کا انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پیر کی ٹریڈنگ کا اختتام ہوا تو انڈیکس 81155 پوائنٹس پر بند ہوا