Aaj News

اتوار, ستمبر 08, 2024  
03 Rabi ul Awal 1446  

’حکومت نے تو ریلیف دینا نہیں بس اب ڈی سی کے استعمال سے ہی گزارہ ممکن ہے‘

بجلی ہوئی مہنگی تو عوام نے سستی بجلی کے لیے ڈی سی ٹیکنالوجی پر کنورٹ ہونا شروع ہوگئے۔
شائع 03 جولائ 2024 01:52pm
The citizens have found a solution for cheap electricity - Aaj News

بجلی کے یونٹ میں آئے روز اضافہ، بل میں ٹیکسوں کی بھرمار، اووربلنگ اور طویل لوڈشیڈنگ سے پریشان عوام نے سستی بجلی کا حل ڈھونڈ لیا۔

مہنگی بجلی کو ہوشربا ٹیسکوں نے اور بھی مہنگا کردیا تو عوام دلبرداشتہ ہوکر ڈی سی ٹیکنالوجی کی طرف آنے لگے۔ بجلی کی بڑھتی قیمتوں،اوور بلنگ اور لوڈشیڈنگ سے پریشان شہری کہتے ہیں کہ حکومت نے تو ریلیف دینا نہیں بس اب ڈی سی کے استعمال سے ہی گزارہ ممکن ہے۔

دکاندار کہتے ہیں کہ کم خرچے میں زیادہ دیر تک بیک اپ دینے والے پنکھے اور کولر وقت کی ضرورت ہیں۔ ڈی سی انورٹر ٹیکنالوجی نے روم کولر کے خرچ کو پنکھے سے بھی کم کردیا۔

بجلی ہوئی مہنگی تو عوام نے سستی بجلی کے لیے ڈی سی ٹیکنالوجی پر کنورٹ ہونا شروع ہوگئے۔

پاکستان

electricity

peshawar

electricity bill