Aaj News

منگل, دسمبر 24, 2024  
21 Jumada Al-Akhirah 1446  

پشاور: گلبرگ نوتھیہ میں آگ لگنے سے 40 سےزائد دکانیں، کیبن جل کر راکھ

حکام فائربریگیڈ کی 12 گاڑیاں پر آگ پرقابو پایا۔ ریسکیو آپریشن تاحال جاری ہے
اپ ڈیٹ 29 جون 2024 02:01pm

پشاور کے علاقے گلبرگ نوتھیہ میں ریلوے پٹڑی کے قریب لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، حکام کے مطابق آگ سے 40 سے زائد دکانیں اور کیبن خاکستر ہوگئے۔

حکام فائربریگیڈ کی 12 گاڑیاں پر آگ پرقابو پایا۔ ریسکیو آپریشن تاحال جاری ہے۔ واقعہ میں تاحال کسی کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی۔

متعلقہ حکام کی جانب سے آگ لگنے کی وجوہات جاننے کی کوشش کی جارہی ہے۔

fire

peshawar

shop fire