▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 29 جون 2024 02:01pm پشاور: گلبرگ نوتھیہ میں آگ لگنے سے 40 سےزائد دکانیں، کیبن جل کر راکھ حکام فائربریگیڈ کی 12 گاڑیاں پر آگ پرقابو پایا۔ ریسکیو آپریشن تاحال جاری ہے