Aaj News

بدھ, دسمبر 25, 2024  
22 Jumada Al-Akhirah 1446  

کندھ کوٹ: غوثپور سے 3 ہندوبیوپاری سمیت 5 افراد اغوا

بیوپاری کی شناخت نتیش کمار، ستیش کمار اور سنجے کمار کے نام سے ہوئی جبکہ دو دیگر افراد کی شناخت نہیں ہوسکی
اپ ڈیٹ 28 جون 2024 04:52pm

کندھ کوٹ میں غوثپور سے آنے والی ایک کار میں سوار تین ہندوبیوپاری سمیت 5 افراد کو اغوا کر لیا گیا۔

ابتدائی تفصیلات کے مطابق متاثرین میں 3 ہندو بیوپاری شامل ہیں جن کی شناخت نتیش کمار، ستیش کمار اور سنجے کمار کے نام سے ہوئی ہے۔

اس حوالے سے بتایا گیا کہ دو دیگر افراد کی شناخت نہیں ہوسکی ہے۔

Sindh government

sindh