Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

خوشاب: مسافر کوچ اور ڈمپرمیں تصادم، 4 جاں بحق، 9 افراد شدید زخمی

مسافر کوچ تلوکر سے خوشاب آ رہی تھی
شائع 25 جون 2024 04:57pm

خوشاب میں پنڈی روڈ پر مسافر کوچ اور ڈمپرمیں تصادم کاواقعہ سامنے آگیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق حادثےمیں 4 افراد جاں بحق جبکہ 9 افراد شدید زخمی بھی ہوئے ہیں ۔

زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹراسپتال منتقل کردیا گیا ہے ، مسافر کوچ تلوکر سے خوشاب آ رہی تھی۔

death

Road Accident

injured