کھیل شائع 21 دسمبر 2024 01:26pm تیسرے ون ڈے سے قبل جنوبی افریقہ کو جھٹکا، اہم کھلاڑی باہر ان کی جگہ دوسرے کھلاڑی کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے، رپورٹ
کھیل شائع 29 جولائ 2024 12:14pm فیصل آباد میں فٹ بال میچ کے دوران فائرنگ، 2 افراد زخمی فائرنگ کا واقعہ تحصیل ڈجکوٹ میں رات گئے پیش آیا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جولائ 2024 09:34pm شہر قائد میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 4 ملزمان گرفتار فائرنگ کے واقعات کراچی کے علاقوں پاک کالونی اور نیو کراچی اور اورنگی ٹاؤن میں پیش آئے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جولائ 2024 11:18am کراچی: اورنگی ٹاؤن میں سیلنڈر دھماکے 8 افراد جھلس گئے، پڑوسیوں کی چھت گرگئی متاثرہ خاندان کے مطابق گزشتہ 2 سال سے گیس کی بندش کے باعث سیلنڈر لگایا گیا تھا
پاکستان شائع 11 جولائ 2024 04:59pm ہنگو میں مسجد کی چھت گرنے سے 13 افراد زخمی واقعہ کے بعد زخمی افراد کو ملبے سے نکال کراسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، ریسکیو حکام
لائف اسٹائل شائع 10 جولائ 2024 07:11pm اروشی روٹیلا شوٹنگ کے دوران حادثے میں زخمی، ہسپتال منتقل اداکارہ ایکشن سین شوٹ کررہی تھیں۔
پاکستان شائع 25 جون 2024 04:57pm خوشاب: مسافر کوچ اور ڈمپرمیں تصادم، 4 جاں بحق، 9 افراد شدید زخمی مسافر کوچ تلوکر سے خوشاب آ رہی تھی
کھیل شائع 26 مئ 2024 11:23pm ٹی20 ورلڈ کپ سے قبل ویسٹ انڈیز کو بڑا جھٹکا، اہم کھلاڑی ایونٹ سے باہر باہر ہونے والے ویسٹ انڈین کرکٹر کی جگہ کس کو شامل کیا گیا ہے؟
دنیا شائع 24 مئ 2024 11:15am رن وے پر ملازم ہوائی جہاز کے پہیے کے نیچے آکر ہمیشہ کے لیے معزور ہو گیا انتظامیہ نے پائلٹ کو قصوروار قرار دے دیا
پاکستان شائع 22 مئ 2024 09:00pm ایبٹ آباد میں مسافر جیپ کھائی میں جاگری، 6 افراد جاں بحق جاں بحق ہونے والوں کا تعلق لیراں گاؤں سے ہے جو نمبل بازار سے خریداری کے بعد واپس گاؤں جارہے تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 18 مئ 2024 09:07pm خوشاب میں منی ٹرک کھائی میں جا گرنے سے 14 افراد جاں بحق حادثہ کے شکار افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا
پاکستان شائع 30 اپريل 2024 11:49pm فیصل آباد میں ہولناک آتشزدگی ، 3 بچے جاں بحق 2 شدید زخمی جانبحق ہونے والوں میں 6 ماہ کی امبر ، 6 سالہ ایمان ، 8 سالہ ارسلان شامل ہیں
پاکستان شائع 20 اپريل 2024 11:58am کراچی میں ڈاکوؤں کی لوٹ مار سے خاتون زخمی زخمی خاتون کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اپريل 2024 05:45pm گھوٹکی میں سفاک باپ کی بیٹیوں پرفائرنگ ایک بیٹی جاں بحق، 2 زخمی ملزم حال ہی میں جیل سے رہا ہوکرآیا تھا،پولیس
پاکستان شائع 08 اپريل 2024 09:44pm باجوڑ، پی ٹی آئی جلسے میں فائرنگ ، پی ٹی آئی رہنما بال بال بچ گئے، ایک شخص جاں بحق نعرے بازی کے بعد گاڑی پر سیدھی فائرنگ کی گئی ، پی ٹی آئی رہنما کا دعویٰ
پاکستان شائع 08 اپريل 2024 09:33pm اسلام آباد میں نا معلوم افراد نے تین افراد کے گلے کاٹ دیے زخمیوں میں والد اور اسکے دو کم عمر بچے شامل ہیں
پاکستان شائع 27 مارچ 2024 09:57pm کراچی کا نوجوان خونی ڈور کی زد میں آکر زخمی 20 سالہ اویس کو گردن پر 10 ٹانکے آئے
پاکستان شائع 26 مارچ 2024 10:42pm دکی پکنک سے گھر جانے والے دوستوں کی گاڑی کو حادثہ، 3 نوجوان جاں بحق،2 زخمی گاڑی پہاڑی علاقے میں کھائی میں گری،تمام افراد سیاحتی مقام بغاو گئے تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 26 مارچ 2024 10:04pm بلدیہ میں ایم کیو ایم کے سابق سرگرم رکن یعقوب مادہ کے بھائی کے گھر پر دستی بم حملہ نا معلوم ملزمان کی جانب سے دستی بم حملہ میں 2 افراد زخمی ہو گئے
پاکستان شائع 22 مارچ 2024 08:50pm اسلام آباد پیر سوہاوہ میں خونی تصادم، 3 افراد جاں بحق فائرنگ کا واقعہ بچوں کے درمیان لڑائی کے سبب پیش آیا
پاکستان اپ ڈیٹ 21 مارچ 2024 09:39pm شہید ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی میں جھگڑا، فائرنگ سے ایک طالبعلم زخمی زخمی طالب علم پمز اسپتال منتقل، تعلق سندھ سے ہے، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 18 مارچ 2024 08:08pm پتوکی میں خواتین فیکٹری ورکرز کی ریس لگاتی گاڑی الٹ گئی حادثے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 15 کے قریب خواتین زخمی ہو گئیں
دنیا شائع 14 مارچ 2024 05:18pm بھارتی جیل میں تصادم، قیدیوں نے پولیس کو بھی نہ بخشا واقعہ بھارتی پنجاب کے شہر گرداسپور کی سینٹرل جیل میں پیش آیا
کھیل شائع 07 اپريل 2023 09:19am بابر اعظم نے کیوی کپتان کین ولیمسن کی صحتیابی سے متعلق کیا کہا کین ولیمسن آئی پی ایل میں فیلڈنگ کے دوران انجرڈ ہو گئے تھے
کھیل شائع 21 فروری 2023 08:44am لاہور قلندرز کے مداحوں کیلئے بری خبر، اہم کھلاڑی پی ایس ایل سے باہر کھلاڑی کو کراچی کنگز کیخلاف میچ میں انجری ہوئی تھی
کھیل شائع 15 فروری 2023 08:40am ملتان سلطانز کو بڑا دھچکا، فاسٹ بولر شاہ نواز دھانی زخمی پی ایس ایل کے تمام میچز سے باہر ہونے کا امکان
پاکستان شائع 23 جنوری 2023 04:01pm شیری رحمان مارننگ واک کے دوران کندھا فریکچر کروا بیٹھیں وزیراعظم کی شیری رحمان کیلئے جلد صحت یابی کی دعا
کھیل شائع 08 دسمبر 2022 09:43am میں اور حارث رؤف ان فٹ نہیں ہوئے نظر لگی ہے، شاہین شاہ آفریدی پی ایس ایل تو ابھی دور ہے، دو تین ہفتوں میں پھر سے گراؤنڈ میں ہوں گے
کھیل اپ ڈیٹ 07 دسمبر 2022 03:45pm بنگلہ دیش کیخلاف میچ میں فیلڈنگ کے دوران روہت شرما زخمی، اسپتال منتقل گیند بھارتی کپتان کے بائیں ہاتھ کے انگوٹھے پر لگی اور خون نکلنے لگا
پاکستان شائع 14 اکتوبر 2022 02:09pm نوری آباد سانحہ، ایک اور زخمی خاتون جاں بحق، تعداد 19 ہوگئی خاتون کو رات گئے اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔