Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

صدر مملکت نے بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال پر آج اجلاس طلب کرلیا

اجلاس میں وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی اور دیگر حکام شرکت کریں گے
شائع 20 جون 2024 08:40am
فوٹو۔۔۔فائل
فوٹو۔۔۔فائل

صدر مملکت آصف علی زرداری نے بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال پر آج گوادر میں اجلاس طلب کرلیا۔

ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری آج گودار جائیں گے اور وہاں امن وامان سے متعلق اجلاس کی صدارت کریں گے۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی سمیت دیگر حکام شرکت کریں گے۔

علی امین گنڈا پور نے گرڈ اسٹیشن کا کنٹرول سنبھال لیا، خیبرپختونخوا سے بجلی فراہمی بند کرنے کی دھمکی

اس حوالے سے ذرائع نے مزید بتایا کہ اجلاس میں دہشت گردی، منشیات فروشی اور اسمگلنگ کی روک تھام کے اقدامات کا جائزہ لیا جائے گا۔

افغانستان میں ہلاک ٹی ٹی پی شوریٰ ملاکنڈ کے رکن کو افغان طالبان کے کابل پر قبضے کے بعد رہائی ملی تھی

اس کے علاوہ صدر مملکت آصف علی زرداری 24 جون کو سکھر جائیں گے، جہاں وہ سکھر اور لاڑکانہ ڈویژن میں امن وامان کی صورتحال سے متعلق اجلاس کی صدارت کریں گے۔

Asif Ali Zardari

بلوچستان

Asif Zardari

Pakistan Law and order situation

President Asif Ali Zardari

law and order situation