پاکستان اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2024 12:40pm کراچی میں فائرنگ سے پی ٹی آئی سندھ کے صدر کا ڈرائیور جاں بحق مقتول صبح 7 بجے اپنی موٹر سائیکل پر کام پر جانے کے لیے نکلا تھا، پولیس
لائف اسٹائل شائع 16 ستمبر 2024 12:11pm گیم کا بل ادا نہ کرنے پر شوہر کا بدترین تشدد، بیوی بینائی سے محروم والدین نے اپنی بیٹی کی حالت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا
پاکستان شائع 02 ستمبر 2024 06:31pm رحیم یار خان میں فوج اور رینجرز تعینات کرنے کی منظوری پنجاب کے امن وامان کو یقینی بنانے کیلئے کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے گی، خواجہ سلمان رفیق
پاکستان شائع 11 اگست 2024 09:17am پشاور میں فائرنگ کرکے خاتون کو 3 بیٹیوں اور ایک بیٹے سمیت قتل کردیا گیا واقعے کے بعد ملزمان فرار ہوگئے جبکہ واقعہ مقتولہ کے شوہر کے قتل کا ردعمل لگتا ہے، پولیس
پاکستان شائع 08 اگست 2024 10:26am وزیر داخلہ کی گورنر خیبر پختونخوا کو صوبے میں قیام امن کیلئے تعاون کی یقین دہانی ملاقات کے دوران محسن نقوی اور فیصل کریم کنڈی نے کرم کے واقعات پر سخت تشویش کا اظہار کیا
دنیا اپ ڈیٹ 05 اگست 2024 12:01am برطانیہ میں مسلم مخالف ہنگاموں میں شدت آگئی مختلف شہروں میں ہنگاموں میں ملوث 250 افراد گرفتار
پاکستان شائع 29 جولائ 2024 08:20am حافظ آباد میں استحکام پاکستان پارٹی کے ضلعی رہنما ضیغم سلطان تارڑ کو قتل کردیا گیا ملزمان رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہوگئے، پولیس
پاکستان شائع 26 جولائ 2024 10:55am پنجگور میں مسلح افراد کی گاڑی پر فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا، لیویز ذرائع
پاکستان شائع 19 جولائ 2024 11:53pm پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کا 25 جولائی کو ہڑتال کا اعلان گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کا مطالبہ ہے کہ ٹول ٹیکس میں اضافہ واپس لیا جائے
پاکستان شائع 11 جولائ 2024 09:33am صوابی میں بھائی نے فائرنگ کرکے 3 بہنوں کو قتل کر دیا واقعہ گھریلو تنازع پر پیش آیا، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جولائ 2024 11:11am کراچی میں 24 گھنٹے کے دوران پیپلز پارٹی کارکن سمیت 4 افراد جاں بحق قصبہ کالونی میں گھر کے اندر کرنٹ لگنے سے ایک شخص جان کی بازی ہار گیا
پاکستان شائع 09 جولائ 2024 06:21pm کراچی: ڈی ایس پی علی رضا سمیت 2 افراد کے قتل کی ویڈیو آگئی مقدمہ ایس ایچ او عزیز آباد کی مدعیت میں درج، قتل، اقدام قتل اور انسداد دہشت گردی کی دفعات شامل
پاکستان شائع 03 جولائ 2024 02:54pm سندھ کے امن پر کسی طور کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، آصف زرداری وزیرداخلہ سندھ کی صدر مملکت سے اہم ملاقات، صوبے میں امن وامان کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال
پاکستان شائع 30 جون 2024 01:26pm خیبرپختونخوا میں رواں سال 1400 سے زائد آپریشنز میں 124 دہشتگردوں کو ہلاک کیا، سی ٹی ڈی خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کے واقعات اور سی ٹی ڈی کی کارروائیوں سے متعلق تفصیلات جاری
پاکستان شائع 26 جون 2024 12:01am اورکزئی : چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد کا حملہ پشاور : گاڑی پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق
پاکستان شائع 23 جون 2024 04:29pm سندھ میں امن و امان کی صورتحال پر کل اہم اجلاس طلب، صدر مملکت صدارت کریں گے اجلاس میں امن و امان سے متعلق اہم فیصلے متوقع ہیں
پاکستان شائع 20 جون 2024 08:40am صدر مملکت نے بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال پر آج اجلاس طلب کرلیا اجلاس میں وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی اور دیگر حکام شرکت کریں گے
پاکستان شائع 14 جون 2024 05:58pm سندھ کے کون سے شہروں میں سیف سٹی منصوبہ شروع ہوگا ؟ مراد علی شاہ کا اہم اعلان مختلف شہروں میں سیف سٹی منصوبوں کا اعلان وزیر اعلیٰ سندھ نے بجٹ تقریر کے دوران کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 02 جون 2024 11:36pm راجن پور میں خونی تصادم کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق، 3 زخمی چارسدہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تاجر جاں بحق
پاکستان اپ ڈیٹ 02 جون 2024 11:38pm لاہور میں 3 مبینہ پولیس مقابلوں میں 5 ڈاکو مارے گئے پولیس مقابلے میں ہلاک ڈاکو مختلف وارداتوں میں ملوث تھے
پاکستان شائع 02 مئ 2024 10:24pm ایم کیو ایم کا کراچی میں بڑھتے اسٹریٹ کرائمز کیخلاف احتجاج پر غور ایم کیو ایم وفد کی وزیرداخلہ سے ملاقات، محسن نقوی کی مسائل کے حل کیلئے کردار ادا کرنے کی یقین دہانی
پاکستان شائع 02 مئ 2024 09:57pm چارسدہ میں فائرنگ کے 6 مختلف واقعات میں 7 افراد جاں بحق، 3 زخمی چارسدہ پولیس نے مختلف تھانوں میں مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی
پاکستان شائع 01 مئ 2024 11:15pm کسی صورت زمینوں پر قبضے کی اجازت نہیں دوں گا، صدر آصف زرداری صدر آصف زرداری کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
عمران کی رہائی ملکی عدالتوں کے ذریعے ہوگی، پی ٹی آئی کسی بھی ملک کی مدد کی خواہشمند نہیں، بیرسٹر گوہر