Aaj News

اتوار, ستمبر 08, 2024  
03 Rabi ul Awal 1446  

مراد سعید کی دھماکے دار واپسی کیلئے سوات میں میدان سج گیا

پی ٹی آئی سوات میں جلسہ کرے گی
شائع 08 جون 2024 09:03am
علامتی تصویر
علامتی تصویر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) آج سوات کے گراسی گراؤنڈ میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی۔

مذکورہ جلسہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی اور سابق وفاقی وزیر اور رہنما پی ٹی آئی مراد سعید کو منظر عام پر لانے کیلئے ہوگا۔

پشاور میں پی ٹی آئی رہنما پر نامعلوم افراد کا تشدد

جلسے کیلئے گراسی گراونڈ میں کرسیاں لگا دی گئی ہیں۔

جلسے میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سمیت پارٹی کے مرکزی قائدین شرکت کریں گے۔

حکومت نے پی ٹی آئی کے ”منصوبے“ کو گود لے لیا

گراؤنڈ کےارد گرد پاکستان تحریک انصاف کے جھنڈے لگا دئے گئے ہیں۔

Murad Saeed

Swat

PTI jalsa

Pakistan Tehreek Insaf (PTI)