پاکستان شائع 13 دسمبر 2024 02:57pm ن لیگ کا آفس جلانے کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما اشتہاری قرار انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے ملزمان کے دائمی وارنٹ گرفتاری بھی جاری کیے
▶️ پاکستان شائع 01 دسمبر 2024 05:39pm مراد سعید خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ ہاؤس میں روپوش ہے، عطاء تارڑ یہ سیاسی طور پر ناکام ہو چکے تھے، ان کا لاشیں گرانے کا منصوبہ بھی ناکام ہوا، وزیر اطلاعات
پاکستان شائع 26 جون 2024 01:17pm مراد سعید کیخلاف ہتک عزت کیس: احسن اقبال نے جواب جمع کروادیا، جرح مکمل ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج حسینہ ثقلین نے کیس کی سماعت کی
پاکستان شائع 08 جون 2024 09:03am مراد سعید کی دھماکے دار واپسی کیلئے سوات میں میدان سج گیا پی ٹی آئی سوات میں جلسہ کرے گی
پاکستان شائع 03 جون 2024 10:58am آزادی مارچ کیس: عمران خان، شاہ محمود قریشی سمیت دیگر رہنما 2 مقدمات میں بری جوڈیشل مجسٹریٹ احتشام عالم نے بریت کی درخواستوں پر فیصلہ سنایا
پاکستان شائع 01 اپريل 2024 05:11pm پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی کاغذات منظوری کیخلاف درخواستیں خارج کردیں پشاور ہائیکورٹ نے اپیلٹ ٹربیونل کا فیصلہ برقرار رکھا
پاکستان اپ ڈیٹ 30 مارچ 2024 10:32am مفرور کو بھی انتخابات میں حصہ لینے کا حق حاصل ہے، اپیلیٹ ٹریبونل سینیٹ انتخابات کیلئے مراد سعید کے کاغذات منظوری کا اپیلیٹ ٹریبونل کا تحریری فیصلہ جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مارچ 2024 06:39pm مراد سعید، اعظم سواتی، اظہر مشوانی سینیٹ الیکشن کیلئے اہل قرار، اپیلٹ ٹربیونل نے محفوظ فیصلہ سنادیا پی پی اور جے یو آئی ایف کے رہنما بھی سینیٹ الیکشن کے لیے اہل قرار
پاکستان شائع 24 جنوری 2024 05:32pm جلاؤ گھیراؤ کیس: مراد سعید، اعظم سواتی سمیت 7 ملزمان اشتہاری قرار ملزمان نے خود کو روپوش کر رکھا ہے اور تفتیش میں تعاون نہیں کر رہے، پولیس
▶️ پاکستان شائع 24 جنوری 2024 02:26pm مراد سعید کے جعلی دستخط کرنیوالے 2 افراد ریٹرننگ افسر نے گرفتار کرا دیے مراد سعید، واثق قیوم، اعظم سواتی سمیت 7 ملزمان اشتہاری قرار
پاکستان شائع 18 جنوری 2024 01:28pm مُراد سعید الیکشن سے دستبردار، ٹکٹ واپس کردیا روپوش پی ٹی آئی رہنما کی درخواست کی سماعت پشاور ہائیکورٹ میں ہوئی
پاکستان اپ ڈیٹ 17 جنوری 2024 08:29pm مراد سعید کے کاغذات نامزدگی پر فیصلہ محفوظ، مفرور رہنما الیکشن لڑ رہے ہیں ، وکیل جب بندہ مفرورہوتا ہےتو کچھ بنیادی حقوق کھو دیتا ہے، ایڈووکیٹ جنرل
پاکستان شائع 09 جنوری 2024 03:35pm کاغذات نامزدگی پر سماعتوں کا کل آخری روز، بھائیوں کیلئے آج بڑا دن متعدد پی ٹی آئی رہنماؤں کے کاغذات بھی آج منظور ہوگئے
پاکستان اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2023 11:19am سوات: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 4 سے مراد سعید کے کاغذات نامزدگی مسترد پی ٹی آئی کے اہم رہنما سہیل سلطان ایڈوکیٹ نے کاغذات مسترد ہونے کی تصدیق کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 28 دسمبر 2023 10:54pm عمران خان سمیت بڑے سیاستدان الیکشن کمیشن کے مقروض نکلے الیکشن کمیشن کا آر اوز کو جرمانے ادا نہ کرنے والے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2023 08:16pm روپوش پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کے کاغذات نامزدگی جمع مراد سعید کے سوات کے حلقے این اے 4 سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے گئے
پاکستان شائع 12 دسمبر 2023 06:59pm 9 مئی کے 3 مقدمات میں میاں اسلم اقبال، حماد اظہر اور مراد سعید سمیت دیگر ملزمان اشتہاری قرار 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے 3 مقدمات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے
پاکستان شائع 20 اکتوبر 2023 04:56pm مراد سعید کا چیف جسٹس کے نام خط، اہلخانہ کو ہراساں کرنے کا نوٹس لینے کی استدعا پولیس نے میرے اہلخانہ کو تضحیک اور بدسلوکی کا نشانہ بنایا گیا، پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2023 08:53pm مراد سعید کی گرفتاری کیلئے چھاپہ، فرار ہونے میں کامیاب فرار کرانے کے الزام میں رشتہ داروں کے خلاف مقدمہ درج
پاکستان شائع 22 جون 2023 11:13pm مراد سعید کے بھائی کلیم سعید گرفتار کلیم سعید کے خلاف مختلف تھانوں میں مقدمات درج تھے
پاکستان شائع 15 جون 2023 06:59pm شاہ محمود قریشی، حماد اظہر اور مراد سعید کی سوشل میڈیا پوسٹیں ایف آئی اے کو ارسال شرانگیز پوسٹوں میں نوجوانوں کو ریاست کے خلاف اکسایا گیا تھا، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 29 مئ 2023 11:19am پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کا ٹویٹر پر خصوصی آڈیو پیغام آج جو دہشت گردی اور غداری کے فتوے لگاتے ہیں یہ لوگ کون ہیں، مراد سعید
پاکستان شائع 29 مئ 2023 12:26am ’ایک وقت آئے گا جب عمران خان کا ٹکٹ لینے والا کوئی نہیں ہوگا‘ مراد سعید کو عمران خان نے چھپایا ہے یا انھیں پتا ہے کہ وہ کہاں چھپے ہیں، فیصل واوڈا
پاکستان شائع 25 مئ 2023 09:24pm عمران خان کی چیف جسٹس سے مراد سعید کا تحفظ یقینی بنانے کی درخواست چیف جسٹس واحد شخصیت ہیں جو مراد سعید کی سلامتی کو یقینی بنا سکتے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان شائع 24 مئ 2023 01:30pm پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کا چیف جسٹس آف پاکستان کو خط میرے قتل کا منصوبہ تیار کیا جا رہا ہے جس کی ذمہ داری پارٹی قیادت پر ڈالی جائے گی، مراد سعید کا دعویٰ
پاکستان اپ ڈیٹ 21 مئ 2023 10:12am پولیس کا پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کے گھر پر چھاپہ رہنما پی ٹی آئی گھر پر موجود نہیں تھے
پاکستان شائع 11 مئ 2023 04:59pm پی ٹی آئی کا عمران کی عدم رہائی کی صورت میں اسلام آباد روانگی کا اعلان مصدقہ اطلاعات ہیں کہ مجھے دیکھتے ہی گولی ماردی جائے، مراد سعید
پاکستان شائع 09 مئ 2023 12:38pm مقدمات تفصیلات کی فراہمی کا کیس: نیب اور اینٹی کرپشن سے ریکارڈ طلب عدالت نے مراد سعید کو ہراساں کرنے اور گرفتار کرنے سے روک رکھا ہے
پاکستان شائع 04 مئ 2023 04:00pm لاہور ہائیکورٹ کا مراد سعید کو ہراساں نہ کرنے کا حکم درج مقدمات کی تفصیلات 9مئی کوپیش کرنے کا حکم
پاکستان شائع 04 مئ 2023 12:53pm مالا کنڈ: جوڈیشل مجسٹریٹ نے مراد سعید کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے پی ٹی آئی رہنما کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم