پاکستان شائع 2 دن پہلے سوات: مینگورہ شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے زلزلے کی زیر زمین گہرائی 98 کلو میٹر تھی
▶️ پاکستان شائع 12 اپريل 2025 12:46pm ملک کے مختلف علاقے زلزلے کے جھٹکوں سے لرز اٹھے، عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا زلزلے کے بعد کئی علاقوں میں لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے
پاکستان شائع 05 اپريل 2025 09:28am سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.2 ریکارڈ کی گئی
شائع 27 مارچ 2025 02:18pm اسلام آباد اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے زلزلہ کی شدت ریکٹر سکیل پر 5.2 ریکارڈ، شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
پاکستان شائع 26 مارچ 2025 10:00am عملے کو بدنام کرنےکاالزام؛ سوات میں اسپتال ملازم کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج جعلی آئی ڈی پر پوسٹ اپلوڈ کرنے پر اسپتال ملازم کو حراست میں لے لیا گیا، پولیس
پاکستان شائع 22 مارچ 2025 08:05pm سوات، مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے جھٹکوں سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
پاکستان شائع 13 مارچ 2025 02:21pm مینگورہ، سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.2 ریکارڈ کی گئی
پاکستان شائع 19 فروری 2025 01:11pm سوات میں ایک اور زلزلہ، پاکستان میں پے در پے زلزلوں سے عوام میں خوف و ہراس گزشتہ روز بھی خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے
پاکستان شائع 03 فروری 2025 03:53pm سوات: مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا، ذرائع
پاکستان شائع 23 دسمبر 2024 05:39pm سوات اور گرد و نواح میں زلزلہ، شدت کتنی ریکارڈ کی گئی؟ زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
پاکستان شائع 13 دسمبر 2024 09:31am سوات میں منشیات فروشوں کی فائرنگ سے ایس ایچ او شہید، ملزم مارا گیا ملزمان کی فائرنگ سے ایک اہلکار زخمی جبکہ جوابی کارروائی کے دوران ایک منشیات فروش فرار
پاکستان شائع 08 دسمبر 2024 12:50pm سوات میں گیس سلینڈر پھٹنے سے 2 بھائی جاں بحق کراچی میں بھی گیس لیکج کے باعث دھماکے میں 5 افراد زخمی ہوگئے
پاکستان شائع 28 نومبر 2024 12:06pm سوات میں لفٹ کی رسی ٹوٹنے سے 2 مزدور جاں بحق لاشوں کو سیدوشریف اسپتال منتقل کردیا گیا
پاکستان شائع 17 نومبر 2024 09:33pm سوات میں زلزلے کے جھٹکے ، شدت کیا تھی ؟ زلزلے کا مرکز افغانستان اور تاجکستان ریجن تھا
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2024 10:42am سوات میں غیر ملکی سفارت کاروں کے قافلے پر حملے کا دہشت گرد ہلاک فائرنگ کا تبادلے میں خوارجی عطااللہ ہلاک ہوگیا، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 30 ستمبر 2024 11:03am سوات میں گاڑی کھائی میں گرنے سے ایک شخص جاں بحق لاش اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا
پاکستان شائع 27 ستمبر 2024 03:39pm فیصل کریم کنڈی کی کڑی تنقید پر بیرسٹر سیف کا کرارا جواب مالم جبہ میں غیر ملکی سفیروں پر حملہ صوبائی حکومت کی غفلت کے سبب ہوا، گورنر خیبرپختونخوا
پاکستان اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2024 04:16pm مالم جبہ میں قافلے پر حملہ: غیر ملکی سفیروں کو گورنر ہاؤس پشاور مدعو کرنے کا فیصلہ واقعہ کی تحقیقات کے لیے خیبرپختونخوا حکومت نے اعلیٰ سطح کی کمیٹی قائم کردی۔
پاکستان شائع 23 ستمبر 2024 06:21pm سوات میں غیر ملکی سیاحوں کا داخلہ بند کردیا گیا فیصلہ گزشتہ روز غیر ملکی سفارت کاروں پر ہوئے حملے کے تناظر میں کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2024 07:54pm سوات میں غیر ملکی سفارت کاروں کے قافلے پر حملہ، ایک پولیس اہلکار جاں بحق 3 زخمی پولیس نے پورے علاقے کو گھیرے میں لے لیا
پاکستان شائع 09 ستمبر 2024 02:38pm خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.5 ریکارڈ زلزلے کے جھٹکوں کے بعد عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا اور گھروں سے باہر نکل آئے
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اگست 2024 12:36pm سوات میں بنڑ پولیس چوکی پر نامعلوم افراد کا حملہ، ایک اہلکار شہید بنڑ چوکی پر نامعلوم افراد نے رات 4 بجے دستی بم سے حملہ کیا، ڈی پی او سوات
پاکستان شائع 20 اگست 2024 09:54am آزاد کشمیر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت کتنی ریکارڈ کی گئی زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور خوف زدہ ہو کر گھروں سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر نکل آئے
پاکستان شائع 15 اگست 2024 03:51pm سوات میں باراتیوں کی گاڑی کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق انجاں بحق افراد میں خواتین اور بچے بھی شامل ، زخمی اسپتال
پاکستان شائع 30 جولائ 2024 08:39pm سوات : سرکاری گاڑی میں سوار شخص کی فائرنگ، خاتون کے ساتھ ملکر دوسری گاڑی کے شیشے توڑ دیے سرکاری گاڑی میں سوار افراد نے معمولی تکرار پر فائرنگ کی، پولیس
پاکستان شائع 24 جولائ 2024 12:16am شانگلہ : چیئر لفٹ ڈولی میں پھنسے بیٹے کو بچاتے ہوئے باپ جان کی بازی ہار گیا چئیرلفٹ ڈولی دریا کے وسط میں پھنس گئی تھی
پاکستان شائع 22 جولائ 2024 01:40pm سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.7 ریکارڈ زلزلے کے باعث لوگ گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے تاہم کو ئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جولائ 2024 11:17pm سوات میں غیرت کے نام پر اہلیہ اور 3 بیٹیوں کا قتل، ملزم بیرون ملک فرار 3 دن قبل پیش آنے والے واقعے کا علم اس وقت ہوا جب ملزم نے فون پر سالے کو اطلاع دی
پاکستان شائع 02 جولائ 2024 09:46am سوات میں باپ کی موجودگی میں سوتیلی ماں کا 9 سالہ بچے پر بدترین تشدد سوتیلی ماں گرم لوہے کی سلاخ سے بچے کو نقصان پہنچاتی تھی، بچے کے جسم پر جگہ جگہ زخم کے نشان ہیں
پاکستان شائع 29 جون 2024 10:57pm سانحہ مدین : مزید 5 ملزمان عدالت میں پیش، 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور ملزمان کو 3 جولائی کو عدالت میں دوبارہ پیش کرنے کا حکم