Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

خیبرپختونخوا حکومت نے ٹبیکو کمپنیوں کے سامنے گھٹنے ٹیک دئیے

علی امین نے تمباکو پر نافذ ٹیکسوں میں رعایت کی یقین دہانی کرائی
شائع 06 جون 2024 08:25pm
تصویر بشکریہ گوگل
تصویر بشکریہ گوگل

خیبرپختونخوا حکومت نے ٹبیکو کمپنیوں کے سامنے گھٹنے ٹیک دئیے۔

صوابی میں پی ٹی آئی رہنماؤں نے وزیراعلی سے ملاقات کی۔

ملاقت میں علی امین گنڈا پور نے تمباکو پر نافذ ٹیکسوں میں رعایت کی یقین دہانی کرادی ہے۔

خیبر پختونخوا

Ali Amin Gandapur

tobacco