Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی: کے ڈی اے پل پر حادثے میں خاتون جاں بحق، لیڈی پولیس کانسٹیبل، ہیڈ کانسٹیبل زخمی

حادثے میں ایک شخص کے زخمی ہونے کی بھی اطلاع ہے۔
شائع 03 جون 2024 11:38am

کراچی میں کے ڈی اے پل پرٹریفک حادثے میں خاتون جاں بحق جبکہ لیڈی پولیس کانسٹیبل اور ایک ہیڈ کانسٹیبل زخمی ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق حادثے میں ایک شخص بھی زخمی ہوا ہے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

پاکستان

karachi

traffic accident