پاکستان شائع 01 مارچ 2025 11:14pm ملک کے مختلف علاقوں پر خونی ٹریفک حادثات، 7 افرادجاں بحق شاہراہ قراقرم پر گلگت سے راولپنڈی جانے والی 2 گاڑیاں حادثے کا شکار ہوگئیں
پاکستان اپ ڈیٹ 28 فروری 2025 10:47pm کراچی میں 5 ٹریفک حادثات نے 5 افراد کی جان لے لی، واٹر ٹینکر نذر آتش مختلف حادثات میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے
پاکستان شائع 28 فروری 2025 03:30pm واشک میں تیل بردار گاڑیوں میں تصادم کے بعد آگ لگ گئی، 5 افراد جھلس کر جاں بحق حادثے میں جاں بحق افراد کا تعلق مستونگ اور کوئٹہ سے ہے، ریسکیو حکام
پاکستان اپ ڈیٹ 27 فروری 2025 11:53pm ایبٹ آباد کے قریب مسافر گاڑی کو حادثہ، 3 افرادجاں بحق حادثے میں گیارہ افراد بھی زخمی ہوئے
پاکستان اپ ڈیٹ 26 فروری 2025 12:01am کراچی کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات، 4 افراد جاں بحق رواں سال کے 2 ماہ میں اب تک ٹریفک حادثات میں 136افراد جان سے گئے
پاکستان شائع 24 فروری 2025 01:24am شانگلہ میں گاڑی کھائی میں گرگئی، 2 خواتین جاں بحق حادثے میں تین افراد زخمی ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 21 فروری 2025 12:04pm قصور کا ڈرائیور قصور وار، چار خواجہ سراؤں سمیت آٹھ افراد لقمہ اجل بن گئے حادثہ ڈرائیور کو نیند آنے کے باعث پیش آیا
پاکستان اپ ڈیٹ 12 فروری 2025 09:50pm شہر میں بغیر نمبر پلیٹس ڈمپر چل رہے ہیں، کوئی قانون نہیں ہے، گورنر سندھ ڈمپر تلے روندے جانے والے شہریوں کی ہلاکت کو ٹریفک گردی قرار دے دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 01 فروری 2025 06:55pm خیرپور، کراچی اور شیخوپورہ میں حادثات، 2 بھائیوں سمیت 5 افراد جاں بحق کراچی میں دندناتے ڈمپرز نے ایک اور شہری کی جان لے لی
دنیا شائع 29 جنوری 2025 11:31pm سعودی عرب میں المناک ٹریفک حادثہ، 9 افراد ہلاک زخمیوں کو طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، بھارتی قونصل خانہ
پاکستان شائع 17 جنوری 2025 11:58pm ڈیفنس میں ٹریفک حادثے میں 10 افراد زخمی ہوگئے زخمی کو اسپتال منتقل کر دیا گیا، پولیس
پاکستان شائع 15 جنوری 2025 05:22pm پنجاب اور سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران مختلف حادثات میں 12 افراد جاں بحق ٹریفک حادثات میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا
پاکستان شائع 10 جنوری 2025 03:50pm ٹینکر کی ٹکر سے دو کزنز جاں بحق، عینی شاہدین نے کیا دیکھا ٹینکر کا ڈرائیور کم عمر اور نشے میں تھا، جس نے لاشوں کو سو میٹر تک گھسیٹا، عینی شاہد
پاکستان شائع 10 جنوری 2025 10:37am کار سوار کی کوسٹ گارڈ اہلکار کو ٹکر، زخمی اہلکار دم توڑ گیا پولیس نے واقعے کا مقدمہ گڈاپ تھانے میں درج کر لیا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جنوری 2025 11:46am شہید ملت بریچ، واٹر ٹینکر نے مزید 2 افراد کی جان لے لی جاں بحق اور زخمی بائیک سواروں کو جناح اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔
پاکستان شائع 05 جنوری 2025 11:29am کراچی میں رات گئے خون کی ہولی، 2 افراد جاں بحق، 9 زخمی کہیں پولیس مقابلے، کہیں حادثے، کہیں ڈکیتیاں
دنیا شائع 04 جنوری 2025 10:30pm سائبر ٹرک دھماکے میں ملوث امریکی فوجی افغانستان میں بے گناہوں کی ہلاکت پر شرمندہ؟ یکم جنوری کو آتشبازی کے سامان سے بھرے ٹرک میں دھماکے سے کئی افراد زخمی ہوئے تھے
پاکستان شائع 03 جنوری 2025 11:53pm ملک بھر میں مختلف ٹریفک حادثات میں 6 افراد جان کی بازی ہار گئے حادثات کے نتیجے میں 28 افراد زخمی بھی ہوئے، جن میں کئی افراد کی حالت تشویشناک ہے
پاکستان شائع 01 جنوری 2025 02:58pm نیو ائیر نائٹ پر ڈی آئی جی کے بیٹے نے خاتون کو کچل دیا پولیس نے ڈبل کیبن گاڑی تحویل میں لے لی
پاکستان شائع 01 جنوری 2025 02:26pm نشے میں دھت ٹریفک پولیس افسر کی گاڑی کو ٹکر، بزرگ ڈرائیور جاں بحق حادثے میں ملوث ایس او ٹریفک شاہد ہنگورو کو گرفتار کرکے معطل کردیا گیا
دنیا شائع 15 دسمبر 2024 08:23am سعودی عرب: ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے7 افراد جاں بحق گاڑی دوسری کار سے ٹکرانے کے بعد الٹ گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2024 03:33pm کراچی: ٹرالر کی زد میں آکر خاتون، کمسن بچہ جاں بحق، 48 گھنٹوں میں اموات 10 ہوگئیں زیادہ تر حادثے ہیوی گاڑیوں کی تیز رفتاری کے باعث پیش آئے جبکہ مرنے والوں میں موٹر سائیکل سواروں کی تعداد زیادہ ہے
پاکستان شائع 04 دسمبر 2024 03:04pm صوبائی وزیر اطلاعات عظمی بخاری کی کار کو کینال روڈ پر حادثہ واقعہ جیل روڈ انڈر پاس کے نیچے پیش آیا۔
پاکستان شائع 04 دسمبر 2024 08:56am موٹروے ایم 3 پر کوسٹر کو خوفناک حادثہ، 3 خواتین جاں بحق حادثے میں 33 مسافر زخمی بھی ہوئے جبکہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا
پاکستان شائع 03 دسمبر 2024 11:11am راجن پور میں پولیس وین کو حادثہ، 2 اہلکار شہید، اے ایس آئی زخمی حادثہ انڈس ہائی وے پر پمپ کے قریب تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، ریسکیو ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2024 10:19am لیاقت پور ٹریفک حادثہ: پیپلزپارٹی کے سابق ایم این اے سمیت 2 افراد جاں بحق نبی پور کے قریب جانوروں کے لوڈ کھڑے ٹرک سے تیز رفتار کار ٹکراگئی
پاکستان شائع 25 نومبر 2024 09:11am بدین میں ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا حادثے کے نتیجے میں 3 نوجوان جاں بحق، ڈرائیور موقع سے فرار
پاکستان شائع 12 نومبر 2024 10:34am کوئٹہ اور شکارپور میں ٹریفک حادثات میں 6 افراد جاں بحق حادثے میں 18 سے زائد افراد زخمی، پولیس نے ٹرالر ڈرائیور کو گرفتار کرلیا
پاکستان شائع 10 نومبر 2024 01:00pm دھند اور اسموگ کے باعث مختلف ٹریفک حادثات میں 9 افراد جاں بحق مختلف مقامات پر پیش آنے والے حادثات میں 26 افراد زخمی بھی ہوئے
پاکستان شائع 08 نومبر 2024 11:43am خصدار میں گاڑی الٹنے سے چار افراد جاں بحق لاشوں اور زخمیوں کو ٹیچنگ اسپتال منتقل کیا جارہا ہے