Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹے میں خسرہ کے کیسز میں اضافہ

خسرہ کے باعث کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی، محکمہ صحت
اپ ڈیٹ 03 جون 2024 11:47am
علامتی تصویر
علامتی تصویر

پنجاب کے مختلف شہروں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خسرہ کے 187 کیسز رپورٹ ہوگئے۔

محکمہ صحت کے مطابق رحیم یارخان 26، خانیوال 24، لاہور22 اورشیخوپورہ میں16کیسزرپورٹ ہوئے۔ علاوہ ازیں سرگودھا 12، چنیوٹ 8، گجرات اورراولپنڈی میں7،7کیسزرپورٹ ہوئے۔

محکمہ صحت کے مطابق 24 گھنٹوں میں خسرہ کے باعث کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی۔

پاکستان

punjab

Measles Outbreak