Aaj News

جمعرات, جنوری 09, 2025  
09 Rajab 1446  

خود کو اسلام آباد پولیس ظاہر کرکے ملزمان نے غیرملکی خاتون کو لوٹ لیا

اسلام آباد: سیکٹرایف 6 مرکزمیں غیرملکی شہری کولوٹ لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملزموں نے پولینڈ کےشہری کو...
اپ ڈیٹ 27 مئ 2024 10:24am

اسلام آباد: سیکٹرایف 6 مرکزمیں غیرملکی خاتون کولوٹ لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ملزموں نے پولینڈ کی شہری کو بلاکرخوکوپولیس اہلکار ظاہرکیا اور اس سے 500 پاؤنڈ اوریوروز لے لیے۔

پولیس کے مطابق غیرملکی شہری نے تھانہ کوہسارکو واقعےسےمتعلق آگاہ کردیا، تھانہ کوہسار پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردیں۔

پاکستان

islamabad police