Aaj News

جمعہ, جنوری 10, 2025  
09 Rajab 1446  

جنوبی پنجاب میں خاتون کو 8 لاکھ روپے میں فروخت کرنے کا انکشاف

پولیس نے پولیس نے خاتون کو بازیاب کر کے 3 ملزمان گرفتار کرلیا
شائع 25 مئ 2024 06:36pm

جنوبی پنجاب کے ضلع راجن پور میں خاتون کو غیرت کے نام پر فروخت ہونے سے بچا لیا گیا۔ پولیس نے پولیس نے خاتون کو بازیاب کر کے 3 ملزمان گرفتار کرلیا۔

ترجمان پولیس کے مطابق حسینہ بی بی کو رشتہ داروں نے 8 لاکھ روپے میں گل محمد کو فروخت کیا، خاتون پر سسرالیوں نےناجائز تعلقات قائم کرنے کا الزام لگایا تھا۔

پاکستان

punjab

South Punjab