Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

گلوکار سجاد علی کی کوک اسٹوڈیو میں 6 سال بعد انٹری، ’چل چلیے‘ نے دھوم مچا دی

سجاد علی نے آخری بار کوک اسٹوڈیو میں 2017 میں شرکت کی تھی
شائع 20 مئ 2024 02:37pm

پاکستانی گلوکار سجاد علی نے 6 سال بعد بین الاقوامی میوزک فرنچائز کوک اسٹوڈیو سیزن 15 میں زبردست انٹری دے دی۔

سجاد علی اور فرحین رضا جعفری نے کوک اسٹوڈیو میں گانا ’چل چلیے‘ گایا۔ سجاد نے شرٹ اور واسکٹ پہنی ہوئی تھی۔ جعفری کو کچھ دیسی زیورات کے ساتھ میرون رنگ کے لباس میں ملبوس تھیں۔

سجاد علی نے آخری بار کوک اسٹوڈیو میں 2017 میں شرکت کی تھی جب 10 واں ایڈیشن لانچ کیا گیا تھا۔ پلیٹ فارم پر یہ ان کی تیسری موجودگی ہے۔

![]()

پاکستان

coke studio

sajid ali