لائف اسٹائل شائع 20 مئ 2024 02:37pm گلوکار سجاد علی کی کوک اسٹوڈیو میں 6 سال بعد انٹری، ’چل چلیے‘ نے دھوم مچا دی سجاد علی نے آخری بار کوک اسٹوڈیو میں 2017 میں شرکت کی تھی