9 مئی واقعات پر نگراں حکومت کی تحقیقاتی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار
رپورٹ روایتی دستاویز ہے جس میں ملوث کرداروں کی واضح نشاندہی نہیں کی گئی، رانا ثنا اللہ
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے 9 مئی واقعات پرنگراں حکومت کی تحقیقاتی رپورٹ کو غیر تسلی بخش قراردے دیا۔
انہوں نے کہا کہ رپورٹ روایتی دستاویز ہے جس میں ملوث کرداروں کی واضح نشاندہی نہیں کی گئی۔ علاوہ ازیں رانا ثنا اللہ نے کہا 9 مئی مجرمانہ فعل تھا مذاکرات کی ضرورت نہیں بلکہ ٹرائل ہونا چاہئے۔
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور نے کہا کہ 9 مئی کہ مذاکرات کی ضرورت نہیں بلکہ ٹرائل ہونا چاہیے، گنہگاروں کوسزا ہونی چاہیے۔ اور جوبے گناہ ہیں وہ گھرجائیں گے۔
پاکستان
9 May Cases
9 may incident
مقبول ترین
Comments are closed on this story.