پاکستان شائع 2 دن پہلے سپریم کورٹ: 9 مئی مقدمات میں صنم جاوید اور شیخ رشید کی بریت پر حکومت کو عدالت کا دو ٹوک پیغام التواء مانگنا ہو تو آئندہ اس عدالت میں نہ آنا، جسٹس ہاشم کاکڑ
پاکستان شائع 18 اپريل 2025 03:36pm سپریم کورٹ: 9 مئی کے مقدمات کا 4 ماہ میں فیصلہ کرنے کا حکم نامہ جاری چیف جسٹس یحیی آفریدی نے 3 صحفات پرمشتمل فیصلہ تحریر کیا
پاکستان شائع 17 اپريل 2025 11:54am 9 مئی کیس: کسی کو سازش کے الزام میں جیل میں نہ رکھیں، چیف جسٹس چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی
پاکستان شائع 15 اپريل 2025 07:35pm 9 مئی کے کیسز پر ٹرائل 4 ماہ میں مکمل کرنے کا ایک ہی بار آرڈر جاری کریں گے، چیف جسٹس اسد قیصر کی ضمانت منسوخی کی اپیل واپس لینے پر خارج کر دی گئی
پاکستان شائع 14 اپريل 2025 11:52am سپریم کورٹ کی نومئی واقعات سے متعلق کیسز کا ٹرائل چار ماہ میں ٹرائل مکمل کرنے کی ہدایت تمام ملزمان کے قانونی حقوق کی فراہمی یقینی بنائیں گے، چیف جسٹس
پاکستان شائع 11 اپريل 2025 08:34am 9 مئی کے مقدمات منتقلی کا معاملہ؛ پنجاب حکومت کی درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری ریمارکس خواہ تنقیدی ہوں یا تعریفی، مستقبل میں حتمی نہ سمجھے جائیں، عدالتی فیصلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 10 اپريل 2025 02:32pm عمران خان کے خلاف نو مئی مقدمات میں ضمانتوں پر بڑی پیشرفت، پراسیکیوشن کو اہم ہدایت جاری عمران خان کے وکیل نے اپنے دلائل مکمل کر لئے
پاکستان شائع 10 اپريل 2025 01:15pm سپریم کورٹ نے 9 مئی کے مقدمات سماعت کے لیے مقرر کر دیے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ ان مقدمات کی سماعت کرے گا
پاکستان شائع 09 اپريل 2025 11:40am 9 مئی مقدمات: غیر حاضر پی ٹی آئی کارکنان کے وارنٹ گرفتاری جاری عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی عدم دستیابی کے باعث سماعت آگے نہ بڑھ سکی
پاکستان شائع 09 اپريل 2025 11:00am ہرطرف اندھیرا ہی اندھیرا ہے دعا کریں کہ روشنی ہوجائے، شیخ رشید 36 ہزار مقدمات کو 4 ماہ میں پایا تکمیل تک پہنچانا کافی مشکل کام ہے، سربراہ عوامی مسلم لیگ
پاکستان شائع 08 اپريل 2025 12:47pm سپریم کورٹ کا ٹرائل کورٹ کو 9 مئی ملزمان کے کیسز کا 4 ماہ میں فیصلہ کرنے کا حکم انسداد دہشت گردی عدالت پراعتماد کریں کیسز کو چلنے دیں، چیف جسٹس کے ریمارکس
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اپريل 2025 12:50pm سپریم کورٹ نے 9 مئی کے مقدمات منتقلی کی اپیلیں نمٹادیں، پراسیکیوٹر جنرل پنجاب پر جرمانہ برقرار لاہور ہائیکورٹ کے اختیار میں مداخلت نہیں کرنا چاہتے، چیف جسٹس کے ریمارکس
پاکستان شائع 04 اپريل 2025 11:29am سانحہ 9 مئی کے ملزمان کی ضمانتیں منسوخ کرنے کیلئے دائر مقدمات سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ پنجاب حکومت کی اپیلوں پر سماعت کرے گا
پاکستان شائع 14 مارچ 2025 11:54am قومی اسمبلی میں بلوچستان ٹرین واقعے پر کوئی بات نہیں کررہا، عمر ایوب کا شکوہ عدالت نے 9 مئی مقدمات میں عمر ایوب کی درخواست ضمانت میں مزید توسیع کردی
پاکستان شائع 07 مارچ 2025 02:43pm 9 مئی ملزمان کی ضمانت منسوخی کیلئے دائر حکومتی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ 10 مارچ سے اپیلوں پر سماعت کرے گا
پاکستان شائع 28 فروری 2025 11:58am پولیس نے فواد چوہدری کو 9 مئی مقدمات میں گناہ گار قرار دے دیا فواد چوہدری ایک بار پھر پی ٹی آئی قیادت کے خلاف بول پڑے
پاکستان شائع 25 فروری 2025 04:44pm جوڈیشل کمپلیکس میانوالی حملہ کیس: عمر ایوب و دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں پر فرد جرم عائد ملزمان کا صحت جرم سے انکار ، عدالت نے اگلی پیشی پر گواہان کو طلب کر لیا
پاکستان شائع 21 فروری 2025 08:11pm سانحہ 9 مئی کے ملزمان کی ضمانتیں منسوخ کرنےکیلئے دائر اپیلیں سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ 27 فروری کو سماعت کرے گا
پاکستان شائع 14 فروری 2025 05:01pm 9 مئی مقدمات: عدالت نے پی ٹی آئی رہنماؤں سمیت 31 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی انسداد دہشت گردی عدالت نے مزید کارروائی کوٹ لکھپت جیل میں کرنےکا حکم دے دیا
پاکستان شائع 13 فروری 2025 12:00pm نو مئی کو حد کردی گئی، اب آپ کو بنیادی حقوق یاد آگئے ہیں؟ جسٹس مسرت ہلالی کا سلمان اکرم راجہ سے مکالمہ سلمان اکرم راجہ نو مئی کا جرم سرزد ہونے کے سوال کا جواب گول کر گئے
پاکستان شائع 12 فروری 2025 10:57am علیمہ اور عظمیٰ خان جناح ہاؤس حملہ کیس میں بے قصور قرار اعظم سواتی قصوروار قرار
پاکستان اپ ڈیٹ 31 جنوری 2025 02:26pm عمران خان کی گرفتاری کے بعد احتجاج کے مقدمے میں 10 مجرموں کی سزا معطل ریکارڈ کے مطابق کوئی ایک بھی ملزم جائے وقوع سے گرفتار نہیں کیا گیا، تحریری فیصلہ
پاکستان شائع 15 جنوری 2025 10:46pm جی ایچ کیو حملہ کیس کا باقاعدہ ٹرائل شروع، گواہان نے ملزمان کو شناخت کرلیا سماعت کے دوران عمران خان بھی عدالت میں موجود رہے، شور کے باعث ساؤنڈ سسٹم کا استعمال کرنا پڑا
پاکستان شائع 15 جنوری 2025 09:48pm توشہ خانہ 2 کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر جناح ہاؤس حملہ سمیت 9 مئی کے 8 مقدمات میں عمران خان کی درخواست ضمانتیں سماعت کیلئے مقرر
پاکستان شائع 13 جنوری 2025 04:45pm عمران خان کی 9 مئی سے متعلق 7 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر اعتراض دور لاہور ہائیکورٹ نے رجسٹرار آفس کو نمبر لگانے کی ہدایت کردی
پاکستان شائع 09 جنوری 2025 04:30pm تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ کیس: شاہ محمود قرییشی سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد ملزمان نے صحت جرم سے انکار، 9 مئی کے 4 مقدمات میں ملزمان کو حاضری مکمل کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 02 جنوری 2025 09:22pm سانحہ 9 مئی: ملٹری کورٹس سے رہائی پانے والے مجرمان کی ”رحم کی پٹیشنز“ سامنے آگئیں مجرمان نے اپنے کیے کا اعتراف کیا اور معافی کا مطالبہ کیا، قانونی تقاضوں کے بعد انہیں رہا کردیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2024 06:47am 9 مئی کے 25 ملزمان کو فوجی عدالتوں سے سزاؤں پر برطانیہ اور امریکہ کا ردعمل آگیا حکومت پاکستان شہری اور سیاسی حقوق کے بین الاقوامی معاہدے کے تحت ذمہ داریوں کو نبھائے، برطانیہ
پاکستان شائع 21 دسمبر 2024 05:28pm نو مئی مجرمان کو سزائیں: مکمل انصاف اس وقت ہوگا جب ماسٹر مائنڈ اور منصوبہ سازوں کو سزا ملے گی، آئی ایس پی آر سیاسی پروپیگنڈے، جھوٹ کا شکار بننے والے لوگوں کیلئے یہ سزائیں تنبیہ ہیں کہ مستقبل میں قانون کو ہاتھ میں نہ لیں، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 19 دسمبر 2024 06:11pm سانحہ 9 مئی کی تحقیقات: عمران خان کی درخواست کو سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم کی درخواست پر 10 دسمبر کی سماعت کا حکم نامہ جاری کر دیا
’فضائی حدود اور واہگہ بارڈر بند، بھارتی سفارت کاروں کی ملک بدری‘: بھارتی جارحیت پر قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں بڑے فیصلے