پنجاب حکومت رواں برس گندم نہیں خریدے گی، ذرائع
پنجاب حکومت کسانوں کوکم قیمت پرگندم فروخت کرنےکی مد میں سبسڈی دے گی، ذرائع
حکومت کسانوں سے گندم کی خریداری شروع نہیں کی، ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت رواں برس گندم نہیں خریدے گی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت نے ابھی تک گندم خریداری شروع نہیں کی، جس کے بعد چھوٹے کسانوں نے مقرر کردہ قیمت سے کم پر گندم کی فروخت شروع کردی۔
ذرائع کا مزید بتانا ہے کہ پنجاب حکومت رواں برس گندم نہیں خریدے گی، پنجاب حکومت کسانوں کوکم قیمت پرگندم فروخت کرنےکی مد میں سبسڈی دے گی، لیکن چھوٹے کسانوں کو کتنی سبسڈی دی جائے ابھی فیصلہ نہیں ہوا ہے ۔
مزید پڑھیں :
گندم اسکینڈل: تحقیقاتی کمیٹی کے کام نہ کرنے کی اصل وجہ سامنے آگئی
نگراں دور میں گندم درآمد کے فیصلے کی مکمل ذمہ داری لیتا ہوں، انوار الحق کاکڑ
wheat price
Wheat
low price wheat
Purchase of wheat
Wheat Purchase Committee
Wheat Export
Wheat Crisis
Wheat Scandal
مقبول ترین
Comments are closed on this story.