پاکستان شائع 30 مئ 2024 04:40pm وزیر اعظم کی گندم اسکینڈل میں ملوث معطل 4 افسران کیخلاف تحقیقات کی منظوری وزیر اعظم شہباز شریف نے سیکرٹری تجارت کو انکوائری افسر مقرر کردیا
پاکستان شائع 24 مئ 2024 11:45am باردانہ کی تقسیم میں خرد برد کے الزام میں پاسکو کے تین افسران معطل ایف آئی اے نے تینوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا، افسران سے چارج واپس لے لیا گیا
پاکستان شائع 19 مئ 2024 04:39pm گندم کی ترسیل پر کوئی پابندی نہیں لگائی، محکمہ خوراک پنجاب محکمہ خوراک پنجاب نے گندم کی ترسیل کے بارے میں پالیسی بیان جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 16 مئ 2024 02:39pm پنجاب کے کسانوں کیلیے 4 ماہ میں 400 ارب روپے کے پیکج کا فیصلہ گندم خریدنے سے جو کرپشن کے انبار لگتے تھے وہ راستہ بند کردیا، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
پاکستان شائع 14 مئ 2024 09:44am پنجاب حکومت کی گندم خریداری سے معذرت، ریلیف کیلیے ’کسان کارڈ‘ دیے جانے کا امکان پنجاب حکومت نے گندم کی خریداری سے انکار کردیا ہے اور اب صوبائی حکومت کی جانب سے کسانوں کو ریلیف دینے کے لیے بڑا...
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مئ 2024 09:27pm گندم بحران پر پاسکوکے منیجنگ ڈائریکٹر اور جنرل مینیجر پروکیورمنٹ معطل تحقیقات جاری ہیں، جہاں غفلت نظر آئی معطل کیا جائے گا۔ وفاقی وزیرتجارت جام کمال
پاکستان شائع 13 مئ 2024 09:13am گندم اسکینڈل کی تحقیقات نیب سے کرانے کیلئے درخواست دائر حکومت خود گندم اسکینڈل کا حصہ ہے، میرٹ پر تحقیقات ممکن نہیں، درخواست
پاکستان شائع 12 مئ 2024 12:47pm بلوچستان کو کنٹرول کرنے والے ہوش کے ناخن لیں، امیر جماعت اسلامی لاپتہ افراد کا مسئلہ بھی فوری حل طلب ہے، حافظ نعیم الرحمان
پاکستان شائع 11 مئ 2024 10:25am پنجاب میں گندم خریداری کی نئی پالیسی تیار، حکومت نے اہم فیصلہ کرلیا نئی پالیسی کے تحت حکومت نے اربوں روپے کے اخراجات پر قابو پانے کا منصوبہ بنالیا
▶️ ویڈیوز شائع 11 مئ 2024 09:00am گندم بحران پر نابینا بھائیوں کا گا کر انوکھا احتجاج، ویڈیو وائرل نابینا بھائیوں نے حکومت کو گاکر کسانوں کی پریشانیاں اور مشکلات بتائیں
پاکستان شائع 08 مئ 2024 08:30pm پنجاب حکومت رواں برس گندم نہیں خریدے گی، ذرائع پنجاب حکومت کسانوں کوکم قیمت پرگندم فروخت کرنےکی مد میں سبسڈی دے گی، ذرائع
پاکستان شائع 08 مئ 2024 07:33pm خیبرپختونخوا حکومت کا 40 ہزار میٹرک ٹن گندم خریدنے کا فیصلہ پیسکو سے گندم نہ خریدنے سے خیبرپختونخوا کو 12ارب روپے کا فائدہ ہوگا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 مئ 2024 09:44pm گندم اسکینڈل: تحقیقاتی کمیٹی کے کام نہ کرنے کی اصل وجہ سامنے آگئی وزیراعظم نے تحقیقاتی کمیٹی کے مینڈیٹ میں مزید اضافے کا حکم دے دیا
پاکستان شائع 06 مئ 2024 10:25pm گندم اسکینڈل تحقیقات 90 فیصد مکمل، دستیاب ریکارڈ اور ثبوت رپورٹ کا حصہ ہونگے ذرائع کے مطابق کامران علی افضل کی سربراہی میں کمیٹی کا اجلاس 10 گھنٹوں سے جاری ہے
پاکستان شائع 06 مئ 2024 07:55pm کیڑوں والی گندم درآمد کرنیوالوں کے خلاف گھیرا تنگ وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے وزیر اعظم کی ہدایت پر نوٹس لے لیا، تحقیقات کمیٹی تشکیل دیدی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 06 مئ 2024 09:21pm گندم بحران اور ملکی سیاسی منظر نامہ، نواز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ نون کا اہم اجلاس نواز شریف چاہتے ہیں شہباز شریف گندم میگا اسکینڈل میں ملوث افراد کے خلاف ”بلاامتیاز“ کارروائی کریں، ذرائع
پاکستان شائع 06 مئ 2024 09:51am خیبرپختونخوا سبقت لے گیا، صوبے میں کل سے گندم خریداری شروع ہوگی 29 ارب روپے لاگت سے 3 لاکھ میٹرک ٹن گندم کی خریداری کریں گے، صوبائی وزیر خوراک
پاکستان اپ ڈیٹ 06 مئ 2024 03:41pm گندم درآمد اسکینڈل: وزیراعظم کو آج پیش کی جانے والی انکوائری رپورٹ تیار نہ ہوسکی گندم امپورٹ معاملے پر پنجاب حکومت کی نااہلی سامنے آگئی، اہم خطوط بھی منظرعام پر
پاکستان شائع 05 مئ 2024 09:03pm عوام کو سستی روٹی ملنے پر سب کو تکلیف، تحقیقاتی کمیٹی نے بلایا تو ضرور جاؤں گا، انوارالحق کاکڑ گندم بیرون ملک سے منگوانے کے معاملے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، سابق نگراں وزیراعظم
پاکستان شائع 05 مئ 2024 06:39pm گندم بحران: کسان اتحاد کا 10 مئی سے احتجاج شروع کرنے کا اعلان احتجاج کا سلسلہ پورے ملک میں پھیلائیں گے، اس کے علاوہ کوئی آپشن نہیں، خالد کھوکھر
پاکستان شائع 05 مئ 2024 10:54am پنجاب میں گندم بحران : وزیراعظم کی آج نواز شریف سے ملاقات متوقع ملاقات میں نواز شریف کو گندم کے معاملے پر بریف کیا جائے گا
پاکستان شائع 04 مئ 2024 10:58pm گندم نہ خریدی تو اگلے سال کسان گندم کاشت نہیں کرے گا، چئیرمین کسان اتحاد 2800 روپے میں جو گندم آج حکومت نے خریدی ہے تو اس کی روٹی کی قیمت 10 روپے بنتی ہے، 16 کے بجائے 10 میں بیچیں، خالد حسین باٹھ
پاکستان شائع 04 مئ 2024 08:12pm انوار الحق کاکڑ گندم درآمد کرنے کے اپنے فیصلے پر ڈٹ گئے میں اپنے فیصلے کو ’اون‘ کرتا ہوں، انوارالحق کاکڑ
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتظامیہ کو خلاف قانون دھرنے یا احتجاج کی اجازت دینے سے روک دیا