پاکستان شائع 13 اگست 2024 03:40pm خیبرپختونخوا: 18 ارب روپے سے زائد کی امپورٹڈ گندم گوداموں میں ضائع ہونے کا انکشاف ڈائریکٹرنے اسکینڈل چھپانے کے لیے ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر کے تبادلے شروع کر دیے
پاکستان شائع 04 جولائ 2024 05:31pm پنجاب حکومت کی گندم اور آٹے کی نقل وحمل پر کڑی نگرانی کی ہدایت ای پرمٹ کے بغیرگندم وآٹاترسیل کی اجازت نہیں ہوگی،محکمہ خوراک پنجاب
پاکستان شائع 28 جون 2024 12:21am کوئٹہ میں ڈی جی خوراک ظفراللہ گویا اپنے عہدے پر بحال ڈی جی خوراک سرکاری خزانے سے 5 ارب روپے کو ضائع کرنے کے منصوبے کی راہ میں رکاوٹ بننے تھے ، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جون 2024 07:37pm سرگودھا پولیس نے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کو عدالت میں جانے سے روک دیا عمر ایوب اور بابر اعوان 9 مئی واقعات کے کیس میں اے ٹی سی میں پیش ہونے جا رہے تھے
پاکستان شائع 30 مئ 2024 04:40pm وزیر اعظم کی گندم اسکینڈل میں ملوث معطل 4 افسران کیخلاف تحقیقات کی منظوری وزیر اعظم شہباز شریف نے سیکرٹری تجارت کو انکوائری افسر مقرر کردیا
پاکستان شائع 24 مئ 2024 11:45am باردانہ کی تقسیم میں خرد برد کے الزام میں پاسکو کے تین افسران معطل ایف آئی اے نے تینوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا، افسران سے چارج واپس لے لیا گیا
کاروبار شائع 21 مئ 2024 08:18pm گندم نہ خریدنے پر قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان ہونے کا خدشہ محکمہ خوراک کے پاس گوداموں میں تقریباً 1 لاکھ 30 ہزار ٹن گندم پڑی ہے، کسان رہنما خالد حسین باٹھ
پاکستان اپ ڈیٹ 21 مئ 2024 01:42pm گندم درآمد اسکینڈل میں ذمہ داروں کا تعین، وزیر اعظم نے 4 افسران کو معطل کردیا شہباز شریف نے انکوائری کمیٹی کی سفارشات کی منظوری دے دی
پاکستان شائع 21 مئ 2024 11:10am فلور ملز میں غیر معیاری گندم کی موجودگی، پنجاب کے 20 افسران معطل حکومت پنجاب عوامی ریلیف میں حائل کوئی رکاوٹ برداشت نہیں کریگی، صوبائی وزیر خوراک
پاکستان شائع 19 مئ 2024 04:39pm گندم کی ترسیل پر کوئی پابندی نہیں لگائی، محکمہ خوراک پنجاب محکمہ خوراک پنجاب نے گندم کی ترسیل کے بارے میں پالیسی بیان جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مئ 2024 09:27pm گندم بحران پر پاسکوکے منیجنگ ڈائریکٹر اور جنرل مینیجر پروکیورمنٹ معطل تحقیقات جاری ہیں، جہاں غفلت نظر آئی معطل کیا جائے گا۔ وفاقی وزیرتجارت جام کمال
پاکستان شائع 11 مئ 2024 10:25am پنجاب میں گندم خریداری کی نئی پالیسی تیار، حکومت نے اہم فیصلہ کرلیا نئی پالیسی کے تحت حکومت نے اربوں روپے کے اخراجات پر قابو پانے کا منصوبہ بنالیا
▶️ ویڈیوز شائع 11 مئ 2024 09:00am گندم بحران پر نابینا بھائیوں کا گا کر انوکھا احتجاج، ویڈیو وائرل نابینا بھائیوں نے حکومت کو گاکر کسانوں کی پریشانیاں اور مشکلات بتائیں
پاکستان شائع 09 مئ 2024 02:17pm وزیراعظم کو گندم تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ پیش نہ کی جاسکی انوار الحق کاکڑ کی طلبی سے متعلق خبروں میں کوئی صداقت نہیں، کمیٹی سربراہ سیکریٹری کامران علی
پاکستان شائع 08 مئ 2024 08:30pm پنجاب حکومت رواں برس گندم نہیں خریدے گی، ذرائع پنجاب حکومت کسانوں کوکم قیمت پرگندم فروخت کرنےکی مد میں سبسڈی دے گی، ذرائع
پاکستان شائع 08 مئ 2024 07:33pm خیبرپختونخوا حکومت کا 40 ہزار میٹرک ٹن گندم خریدنے کا فیصلہ پیسکو سے گندم نہ خریدنے سے خیبرپختونخوا کو 12ارب روپے کا فائدہ ہوگا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 مئ 2024 09:44pm گندم اسکینڈل: تحقیقاتی کمیٹی کے کام نہ کرنے کی اصل وجہ سامنے آگئی وزیراعظم نے تحقیقاتی کمیٹی کے مینڈیٹ میں مزید اضافے کا حکم دے دیا
پاکستان شائع 07 مئ 2024 07:57pm نگراں دور میں گندم درآمد کے فیصلے کی مکمل ذمہ داری لیتا ہوں، انوار الحق کاکڑ پی ڈی ایم حکومت کا ڈیٹا ہمارے پاس آیا، جس پر پی ٹی آئی دور کے قانون کے تحت گندم درآمد کی گئی، نگراں وزیراعظم
پاکستان شائع 07 مئ 2024 11:57am پنجاب بھر میں کسان سراپا احتجاج، میلسی میں بھوک ہڑتالی کیمپ باردانہ نہ ملنے پر احتجاج کیا جارہا ہے، چیئرمین کسان اتحاد خالد حسین باٹھ
پاکستان اپ ڈیٹ 07 مئ 2024 12:21pm وفاقی کابینہ اجلاس شروع، گندم درآمدی اسکینڈل کی تحقیقات کا جائزہ لیا جا رہا ہے اجلاس میں ملکی معاشی اور سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جائےگا، ذرائع
پاکستان شائع 06 مئ 2024 10:25pm گندم اسکینڈل تحقیقات 90 فیصد مکمل، دستیاب ریکارڈ اور ثبوت رپورٹ کا حصہ ہونگے ذرائع کے مطابق کامران علی افضل کی سربراہی میں کمیٹی کا اجلاس 10 گھنٹوں سے جاری ہے
پاکستان شائع 06 مئ 2024 07:55pm کیڑوں والی گندم درآمد کرنیوالوں کے خلاف گھیرا تنگ وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے وزیر اعظم کی ہدایت پر نوٹس لے لیا، تحقیقات کمیٹی تشکیل دیدی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 06 مئ 2024 09:21pm گندم بحران اور ملکی سیاسی منظر نامہ، نواز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ نون کا اہم اجلاس نواز شریف چاہتے ہیں شہباز شریف گندم میگا اسکینڈل میں ملوث افراد کے خلاف ”بلاامتیاز“ کارروائی کریں، ذرائع