Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

جوڈیشل کمیشن اجلاس : جوڈیشل کمیشن رولز میں ترمیم کا فیصلہ نہ ہوسکا

چیف جسٹس قاضی فائز کی زیر صدارت ہونے والا اجلاس غیر معینہ مدت تک ملتوی
شائع 03 مئ 2024 02:19pm
فوٹو۔۔۔فائل
فوٹو۔۔۔فائل

چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا ججز کی تعیناتی کے طریقہ کار سے متعلق اجلاس ہوا ، ذرائع کے مطابق اجلاس میں جوڈیشل کمیشن رولز میں ترمیم کا فیصلہ نہ ہوسکا۔

جوڈیشل کمیشن اجلاس چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز کی زیر صدارت ہوا ۔ جس میں جسٹس منصور شاہ اور جسٹس منیب اختر شامل شریک ہوئے۔

اجلاس میں جسٹس امین الدین خان اور جسٹس یحیی آفریدی نے بھی شرکت کی۔

جوڈیشل کمیشن کا ججز کی تعیناتی کے طریقہ کار سے متعلق اجلاس غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردیا گیا۔

Islamabad High Court

Supreme Court of Pakistan

supreme judicial council