پاکستان شائع 9 گھنٹے پہلے 190 ملین پاؤنڈ کیس: بانی اور بشریٰ بی بی کی اپیلیں سماعت کے لیے مقرر 30 اپریل کو جسٹس سردار سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف خان پر مشتمل بینچ سماعت کرے گا۔
پاکستان شائع دن پہلے عمران خان نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط لکھ دیا، 200 سے زائد کیسز کا حوالہ سابق وزیراعظم کی جانب سے سلمان اکرم راجہ نے خط تحریر کیا ہے
پاکستان شائع دن پہلے بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم آرڈرکر دیا ہے آفس کیس مقرر کر دے گا، جسٹس انعام امین منہاس
پاکستان اپ ڈیٹ 21 اپريل 2025 09:00pm رانا ثنا اللہ اور مصدق ملک کے بیانات پیپلزپارٹی کو سیاسی نقصان پہنچانے کی کوشش قرار صدر مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں نہری منصوبے کی کھل کر مخالفت کی تھی
پاکستان شائع 21 اپريل 2025 03:29pm سیاستدان کو الیکشن اور موت کے لیے ہر وقت تیار رہنا چاہیئے، عمر ایوب عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں توہین عدالت کیس مقرر نہ ہوسکا
پاکستان شائع 21 اپريل 2025 12:47pm اسلام آباد ہائیکورٹ: ماتحت عدلیہ کے 2 ججز کی خدمات پشاور ہائیکورٹ کو واپس رجسٹرار آفس نے ججز کی واپسی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اپريل 2025 08:05pm بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے پرعلیمہ خان کی توہین عدالت کی درخواست دائر توہین عدالت کی درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کی گئی
پاکستان شائع 17 اپريل 2025 01:01pm ججز تبادلہ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کے تینوں ججز کا کوئی وکیل نہ کرنے کا فیصلہ سماعت کے دوران جسٹس محمد علی مظہر نے بتایا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے تینوں ججز کو نوٹس جاری کیا گیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اپريل 2025 02:37pm بینچ تبدیلی کیس: مجھے سزا دینے کا شوق نہیں آپ سچ بولیں، جسٹس اعجاز کا ڈپٹی رجسٹرار سے استفسار عدالت نے عندیہ دیا کہ اس کیس میں عدالتی معاون مقرر کرنا پڑے گا تاکہ معاملے کی مکمل چھان بین ہو سکے
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اپريل 2025 03:09pm ججز ٹرانسفر کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی درخواست واپس لینے کی وجوہات سامنے آ گئیں بار کے صدر اور سیکرٹری کی جانب سے باقاعدہ اتھارٹی لیٹر جاری کردیا گیا
پاکستان شائع 16 اپريل 2025 11:22am اسلام آباد ہائیکورٹ کا 4 لاپتا افغان بھائیوں کی بازیابی کا حکم عدالت نے پولیس کو دو ہفتوں میں پیش رفت سے آگاہ کرنے کی ہدایت کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 14 اپريل 2025 06:11pm اسلام آباد ہائیکورٹ ججز سینیارٹی کیس: جسٹس سرفراز ڈوگر، جسٹس خادم حسین اور جسٹس آصف سعید کو کام سے روکنے کی استدعا مسترد ججز کے تبادلوں میں اضافی مراعات ہوتیں تو اعتراض بنتا تھا، جسٹس محمد علی مظہر کے ریمارکس
پاکستان شائع 14 اپريل 2025 12:30pm عافیہ صدیقی کے امریکہ میں موجود وکیل کا پاکستان آنے کا فیصلہ عافیہ صدیقی کی رہائی و وطن واپسی سے متعلق کیس کی سماعت 6 مئی تک ملتوی
پاکستان شائع 10 اپريل 2025 04:55pm اسلام آباد ہائیکورٹ میں بینچز کی مسلسل تبدیلی: جسٹس محسن اختر کیانی نے سوالات اٹھا دیے جا کر ان کو بتائیں نا اس معاملے پر دوبارہ غور کریں، جسٹس محسن اختر کیانی کا مسکراتے ہوئے وکیل سے مکالمہ
پاکستان شائع 10 اپريل 2025 11:21am ’جس کا بندہ لاپتہ ہوتا ہے، وہ ہر پل زندہ رہتا ہے ہر پل مرتا ہے‘، 4 افغان بھائیوں کی بازیابی کی سماعت پر پنجاب اور اسلام آباد کے آئی جیز طلب یہ اگر آپ کے ساتھ ہو اور میرے ساتھ ہو تو تب ہی احساس ہوتا ہے، جسٹس محمد آصف
پاکستان شائع 08 اپريل 2025 10:29am جیل میں بہتر سہولیات فراہمی کی بشریٰ بی بی کی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس انعام امین منہاس نے رجسٹرار ہائیکورٹ اعتراض کے ساتھ سماعت کی
پاکستان شائع 07 اپريل 2025 01:51pm اسلام آباد سے لاپتہ 2 بھائی بازیاب نہ ہوئے تو مقدمہ پولیس پر ہوگا، جج کا آئی جی پر اظہار برہمی اگر پولیس ان کو ریکور نہیں کرے گی تو پھر پرچہ ان پر ہوگا، جسٹس انعام امین منہاس
پاکستان شائع 03 اپريل 2025 01:34pm عمران خان کی ملاقاتوں کے فیصلے پر عمل درآمد نہ کرنے پر توہین عدالت کی درخواست دائر عدالت جیل حکام اور دیگر فریقین کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع کرے، استدعا
پاکستان شائع 29 مارچ 2025 11:50am لاپتہ بھائیوں کی عدم بازیابی پر سیکرٹری دفاع و داخلہ اور آئی جی اسلام آبادسے جواب طلب اسلام آباد ہائیکورٹ نے لاپتہ بھائیوں کی بازیابی درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری کر دیا
پاکستان شائع 27 مارچ 2025 01:37pm 2 لاپتہ بھائیوں کو ہر جگہ تلاش کر لیا، کچھ پتہ نہیں چل سکا، آئی جی پولیس کا عدالت میں بیان اسلام آباد ہائی کورٹ نے 2لاپتہ بھائیوں کی بازیابی درخواست پر سیکرٹری دفاع سے رپورٹ طلب کر لی
پاکستان شائع 27 مارچ 2025 12:34pm بانی پی ٹی آئی کی 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا معطلی کی درخواست جلد مقرر کرنے اپیل سزا معطلی درخواست مرکزی اپیل کے ساتھ عید سے قبل مقرر کی جائے، درخواست میں مؤقف
پاکستان شائع 26 مارچ 2025 10:30pm عمران خان سے جیل میں 2 دن 45-45 منٹ کی ملاقاتیں کرانے کے شیڈول پر عمل درآمد کی ہدایت اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم سے جیل ملاقاتوں کی 30 درخواستیں نمٹانے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 26 مارچ 2025 04:13pm سائبرکرائم کیس میں صحافی وحید مراد کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور صحافی وحید مراد کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 26 مارچ 2025 01:16pm چیف الیکشن کمشنر،2 ممبران کی تعیناتی میں تاخیر، صدر اور وزیراعظم کو پری ایڈمشن نوٹس جاری اسلام آباد ہائیکورٹ نے پری ایڈمشن نوٹسز جاری کرتے ہوئے کیس کی سماعت ملتوی کر دی
پاکستان شائع 25 مارچ 2025 09:16pm چیف الیکشن کمشنر اور ممبران کی تعیناتی میں تاخیر کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر قومی اسمبلی اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈران عمر ایوب اور شبلی فراز نے درخواست دائر کی
پاکستان شائع 25 مارچ 2025 08:24pm پی ٹی آئی رہنماؤں کو طلب کرنے والی جے آئی ٹی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج شیخ وقاص اکرم نے جے آئی ٹی میں جاری پیکا ایکٹ کے تحت کارروائی چیلنج کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 24 مارچ 2025 01:11pm اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی سے ہفتے میں 2 دن کی ملاقات بحال کر دی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد میڈیا ٹاک نہیں ہوگی، عدالت کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 20 مارچ 2025 12:47pm کسی قیدی سے وکیل کو ملاقات کرنے سے روک نہیں سکتے، جسٹس سردار اعجاز اسحاق قانون میں کیس منتقلی کی کوئی گنجائش نہیں، اگر یہ کام ہائیکورٹ کا جج نہ کرتا تو یہ کریمنل توہین عدالت ہوتی، ریمارکس
پاکستان شائع 19 مارچ 2025 05:48pm عمران خان کی جیل ملاقاتوں کے تمام مقدمات کل سماعت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں مقرر قائم مقام چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ کل سماعت کرے گا
پاکستان شائع 19 مارچ 2025 02:08pm 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ چیلنج؛ عمران خان اور بشری بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں دائر عدالت کو یقینی دہانی کراتے ہیں کہ سزا معطلی کے بعد اپیل کی ہر سماعت میں موجود ہوں گے، درخواست میں مؤقف