▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 08 نومبر 2024 11:34pm ججز کے خلاف مضحکہ خیز شکایات دائر کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت سپریم جوڈیشل کونسل اجلاس کا اعلامیہ جاری
پاکستان شائع 23 اکتوبر 2024 06:45pm جسٹس امین الدین اور جسٹس نعیم افغان کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایات دائر دونوں ججز نے مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل نہ کرنے کیلئے ریاستی اداروں کو اکسایا، شکایت
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اگست 2024 08:35pm چیف الیکشن کمشنر و دیگر ممبران کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر ریفرنس میں انتخابی بے ضابطگیوں سے متعلق دستاویزی ثبوت لف کیے گئے ہیں
پاکستان شائع 29 جولائ 2024 11:47am سپریم کورٹ کے ایڈہاک ججز جسٹس(ر) طارق مسعود اور جسٹس(ر) مظہر عالم نے حلف اٹھالیا چیف جسٹس قاضی فاٸز عیسیٰ نے دونوں ایڈہاک ججز سے حلف لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جولائ 2024 05:43pm سپریم کورٹ میں جسٹس طارق مسعود اور جسٹس مظہر عالم بطور ایڈہاک جج تعینات، نوٹیفکیشن جاری جسٹس (ر) مظہرعالم نے ایڈہاک جج تعیناتی پر رضا مندی ظاہر کردی
پاکستان شائع 27 جولائ 2024 03:31pm پی ٹی آئی کا چیف الیکشن کمشنر کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل سے رجوع مس کنڈکٹ پر انکوائری اور برطرفی کیلئے شچکایت جمع کروادی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 20 جولائ 2024 09:09am جوڈیشل کمیشن نے جسٹس طارق مسعود اور مظہر عالم کو سپریم کورٹ میں ایڈہاک جج تعینات کرنے کی منظوری دے دی جسٹس منیب نے جسٹس طارق مسعود کی تعیناتی پر اختلاف کیا، ذرائع
پاکستان شائع 19 جولائ 2024 10:59am ایڈہاک ججز کی تقرری: سینیٹر شبلی فراز کا چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو خط شبلی فراز نے جوڈیشل کونسل سے ایڈہاک ججز کی تجویز مسترد کرنے کا مطالبہ کردیا
پاکستان شائع 18 جولائ 2024 12:48pm پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز لانے کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل جانے کا اعلان تعطیلات کے دوران 4 ایڈہاک ججز کو 3 سال کیلئے سپریم کورٹ لانا بدنیتی پر مبنی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر
پاکستان شائع 17 جولائ 2024 09:15pm سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز کے تقرر کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس جمعہ کو طلب جوڈیشل کمیشن کا اجلاس چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی صدارت میں ہوگا
پاکستان شائع 09 جولائ 2024 08:51pm ہائیکورٹ کے ججز کی تعیناتی کے طریقہ کار کے حوالے سے ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش ہمیں خود ججز کی تقرری سمیت مختلف معاملات پر اتفاق رائے کرنا ہو گا، وزیر قانون اعظم نذیر
پاکستان شائع 06 جولائ 2024 06:28pm سپریم کورٹ : زیرالتواء مقدمات تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے سپریم کورٹ میں زیر التواء مقدمات کی 30 جون تک کی تفصیلات سامنے آگئیں
پاکستان اپ ڈیٹ 06 جولائ 2024 09:06am مبینہ جعلی ڈگری کا معاملہ: اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت جامعہ کراچی نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری کی توثیق نہیں کی، درخواست
پاکستان شائع 16 جون 2024 03:42pm چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کیخلاف جوڈیشل کونسل میں شکایت بھجوادی گئی جوڈیشل کونسل کو شکایت رفاقت علی تنولی نے بذریعہ رجسٹری بھجوائی
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جون 2024 10:30pm عدلیہ کی مقننہ اورانتظامیہ میں مداخلت: پنجاب اسمبلی میں قرارداد منظور آرٹیکل 184 کا بے دریغ استعمال ہوا اور ان گنت سوموٹو نوٹسز لیے گئے، متن
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جون 2024 01:53pm سپریم کورٹ میں جج نامزد ہونے پر جسٹس شاہد بلال حسن نے جوڈیشل کام چھوڑ دیا جسٹس شاہد بلال حسن کی عدالت میں زیر سماعت کیسز غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی
پاکستان شائع 27 مئ 2024 05:51pm سپریم جوڈیشل کونسل میں ججز کیخلاف زیر التواء شکایات کے جلد فیصلوں کیلئے چیف جسٹس کو خط ارسال میاں داؤد ایڈووکیٹ کی طرف سے چیئرمین سپریم جوڈیشل کونسل کو خط ارسال کیا گیا۔
پاکستان شائع 03 مئ 2024 09:12pm جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں ججز کی تقرریاں موجودہ رولز کے تحت کرنے پر اتفاق چیف جسٹس کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن رولز میں ترامیم سے متعلق اجلاس کے منٹس جاری
پاکستان شائع 03 مئ 2024 02:19pm جوڈیشل کمیشن اجلاس : جوڈیشل کمیشن رولز میں ترمیم کا فیصلہ نہ ہوسکا چیف جسٹس قاضی فائز کی زیر صدارت ہونے والا اجلاس غیر معینہ مدت تک ملتوی
پاکستان شائع 27 اپريل 2024 04:41pm سات روز میں مداخلت رپورٹ نہ کرنے والے جج کو مس کنڈکٹ کا مرتکب ٹھہرایا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ کی تجویز اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے سپریم کورٹ کو بھیجی گئی تجاویز میں ججز کوڈ آف کنڈکٹ میں ترمیم کا مجوزہ ڈرافٹ بھی شامل
پاکستان شائع 10 اپريل 2024 10:46pm ججز کے خط پر عدلیہ کا بطور ادارہ ردعمل کیا ہوگا؟ سپریم کورٹ نے تجاویز طلب کرلیں جسٹس اطہر من اللہ کا عدم اتفاق، جسٹس یحیٰ آفریدی نے خود کو سماعت کرنے والے بینچ سے الگ کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اپريل 2024 08:53pm جسٹس محسن اختر کیانی کیخلاف سپریم کورٹ جوڈیشل کونسل میں شکایت دائر شکایت سابق سیکرٹری اسلام آباد ہائیکورٹ بار وقاص ملک ایڈووکیٹ نے دائر کی
پاکستان اپ ڈیٹ 28 مارچ 2024 08:26pm ججز خط معاملہ، پی ٹی آئی کور کمیٹی نے ریٹائرڈ جج کی سربراہی میں تحقیقات مسترد کردیں حساس معاملے پر چیف جسٹس کی وزیراعظم سے ملاقات پر تشویش کا اظہار
پاکستان اپ ڈیٹ 29 مارچ 2024 08:19am عدلیہ میں ایگزیکٹو کی مداخلت برداشت نہیں کی جائے گی، فل کورٹ اجلاس کا اعلامیہ انکوائری کی سربراہی کے لئے کون سے نام زیر غور ہیں؟
پاکستان اپ ڈیٹ 27 مارچ 2024 10:33pm ججز سپریم جوڈیشل کونسل کے پاس گئے ہیں معاملے کو اب کوئی روک نہیں سکتا، جسٹس (ر) شائق عثمانی وکلاء تنظیمیں باہر نکلیں گی تو ہی یہ بحران ختم ہوگا، مصطفیٰ نواز کھوکھر
پاکستان اپ ڈیٹ 27 مارچ 2024 10:36pm ججز کے خط پر سپریم کورٹ فل کورٹ اجلاس میں معاملہ آگے لے جانے پر غور اجلاس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا جائزہ لیا گیا
پاکستان شائع 27 مارچ 2024 03:07pm ججز کا خط: اسلام آباد، سندھ، لاہور اور خیبرپختونخوا ہائیکورٹ بار کا چیف جسٹس سے کارروائی کا مطالبہ اسلام آباد ہائیکورٹ ججز کے خط پر وکلاء تنظیموں کا شدید رد عمل
پاکستان شائع 27 مارچ 2024 01:06pm ججز کے خط پر انکوائری کمیشن تشکیل دینے کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر انکوائری میں جو بھی مس کنڈیکٹ کا مرتکب پایا جائے اس کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے، درخواست
پاکستان اپ ڈیٹ 27 مارچ 2024 03:03am عدلیہ میں خفیہ اداروں کی مبینہ مداخلت اور اثرانداز ہونے پر 6 ججز نے سپریم جوڈیشل کونسل کو خط لکھ دیا خط میں عدالتی امور میں ایگزیکٹو اور ایجنسیوں کی مداخلت کا ذکر کیا گیا ہے
پاکستان شائع 20 مارچ 2024 05:03pm صدر مملکت نے مظاہر نقوی کو برطرف کرنے کی منظوری دیدی مظاہر نقوی کا بطور جج مستعفی ہونے کا نوٹیفکیشن بھی واپس لے لیا گیا