دریائے سندھ میں منچھر جھیل کا زہریلا پانی داخل
دریا کا پانی استعمال کرنے والوں میں پیٹ کے امراض سمیت ہیپاٹائٹس اے، بی، سی اور مختلف بیماریاں جنم لینے لگی
سیہون شریف میں محکمہ آبپاشی کی نااہلی سامنے آگئی، منچھر جھیل کا زہریلا پانی دریائے سندھ میں داخل ہونے لگا۔
زہریلے پانی کے باعث سہیون و گردونواح میں مختلف امراض پیدا ہونے لگے ہیں۔
کراچی کے نوجوان نے ایک ساتھ کئی آن لائن ٹیکسیاں بلوا لیں، پھر کیا ہوا؟
دریا کا پانی استعمال کرنے والوں میں پیٹ کے امراض سمیت ہیپاٹائٹس اے، بی، سی اور مختلف بیماریاں جنم لینے لگی ہیں۔
مکان کی ملکیت نام کیوں نہیں کی؟ شوہر نے زہریلی گولیاں کھلا دیں
شہریوں نے وزیر اعلیٰ سندھ اور محکمہ آبپاشی سے اڑل ہیڈمور کے دروازے فوری بند کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔
manchar lake
Indus River
Poisonous Lake Water
مقبول ترین
Comments are closed on this story.